جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رفح میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کیلئے روکی ہیں، اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کےلیے روکی ہیں۔ 

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فوجی کارروائیاں انسانی مقاصد کے لیے روکی جارہی ہیں۔ 

اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ فوجی کارروائیاں صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک روکی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.