جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی پہنچ گئی

یورپی ممالک میں جاری ’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی کے قصبہ کارپی پہنچ گئی۔بانی ممبر اوورسیز اسپتال، معروف سماجی و کاروباری شخصیت اعتزاز اعظم، احسان، اسلم ساہی کی زیرِ صدارت اوورسیز اسپتال کے لیے شاندار فنڈ ریزنگ کی تقریب کا…

کراچی اسٹریٹ کرائم، پولیس اور CPLC ڈیٹا میں بڑا فرق

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے پولیس اور سی پی ایل سی کے اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق سامنے آ گیا۔شہرِ قائد میں پولیس اور سی پی ایل سی کے اسٹریٹ کرائم ڈیٹا میں 50 ہزار کا واضح فرق دیکھنے میں آیا ہے۔کراچی میں شہری پولیس میں…

اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری ہونا آخر ممکن کیسے ہو رہا ہے؟ اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے سوال اٹھایا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری ہونا آخر ممکن کیسے ہو رہا ہے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل آپ نے حکومتی نمائندوں کی پریس کانفرنس سنی، جس میں سب کچھ تھا…

عمران خان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوپدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ان کا ساتھ دیا، دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے تحریکِ انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے لاہور میں ملاقات کی…

خواتین ایشیاء کپ، پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی ہرا دیا

خواتین ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی 9 وکٹ سے ہرا دیا۔سلہٹ میں ملائشین ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 57 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عمیمہ سہیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میچ…

ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ناقدین پاکستان ٹیم پر ہاتھ ہلکا رکھیں، ہم غلطیاں کر رہے ہیں، غلطیاں کریں گے، ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک میچ ونر نہیں، کئی ایک میچ…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی…

آڈیو لیکس: عمران خان کیخلاف کارروائی کی باضابطہ منظوری

وفاقی کابینہ کی جانب سے آڈیو لیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی…

لودھراں: گھر میں آتشزدگی، باپ بیٹا جاں بحق

پنجاب کے شہر لودھراں کے برکت آرے والا بازار میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چولہے کا والو کھلارہ گیا تھا، ماچس جلائی تو آگ لگ گئی جس کے باعث باپ بیٹا جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کا یہ بھی…

عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت 7 اکتوبر تک منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے چیمبر میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی…

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں شادی کی پیشکش

پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کے لیے ایک لڑکی اپنا پیغام پوسٹر پر لکھ کر اسٹیڈیم میں آ گئی۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران لڑکی نے اعظم خان کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کر دی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی…

وزیرِ اعلیٰ دہلی پر ریلی میں بوتل پھینک دی گئی

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال پر بوتل پھینک دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر ایک ریلی کے دوران نامعلوم شخص نے پانی کی بوتل پھینکی جو انہیں نہیں…

شیریں مزاری نے مریم نواز سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے تضحیک کرنے اور غلط تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرنے پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے معافی مانگ لی۔سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کے…

آصف زرداری کی طبیعت بہتر ہے، انتخابات میں 1 سال کی توسیع ہو سکتی ہے: منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظوروسان نے بتایا ہے کہ سابق صدر، شریک چیئرمین پی پی پی آصف علی زرداری کی طبیعت اب بہتر ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں پی پی پی کے سینئر رہنما منظوروسان نے یہ بھی کہا ہے کہ انتخابات 2023ء میں…

نصیر آباد: CTD کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار شدید زخمی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت2 سی ٹی ڈی کے اہلکار شدید زخمی ہو…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتواں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سات میچوں کی سیریز تین، تین سے برابر ہے، آج کے میچ کی فاتح ٹیم ٹرافی اپنے نام کرے گی۔گزشتہ میچ میں…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی ہے۔محکمہ واسا راولپنڈی نے بارش کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا اور نالہ لئی کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو پریشانی…

انڈونیشیا، فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں 129 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی میں 180 سے زائد شائقین زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…

مونس الٰہی اور دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا

مونس الٰہی اور بے نامی اداروں کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ چالان بینکنگ کورٹ میں جمع کروادیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے خاندان پر نائب قاصد محمد نواز کے ذریعے تہتر کروڑ…

پشاور، پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی بم حملہ

پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی حملے کے بعد فرار ہوگئے۔ڈی ایس پی ریگی کا کہنا ہے کہ ملزمان اور پولیس میں 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، ملزمان کی تلاش کا عمل جاری ہے۔انہوں نے بتایا…