بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لودھراں: گھر میں آتشزدگی، باپ بیٹا جاں بحق

پنجاب کے شہر لودھراں کے برکت آرے والا بازار میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چولہے کا والو کھلارہ گیا تھا، ماچس جلائی تو آگ لگ گئی جس کے باعث باپ بیٹا جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.