Browsing Category
Urdunews
شمالی کوریا کا میزائل ہماری سمندری حدود میں گرا ہے، جاپانی وزیراعظم
جاپان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے داغا گیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہمارے سمندر میں گرا ہے۔وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا کہ کسی بحری کشتی یا طیارے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات نہیں ہیں لیکن میزائل فائر کیا جانا ناقابل…
اسلم پیرزادہ کی 2 ارب 14 کروڑ کے مقدمے میں عبوری ضمانت
رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں کے کوآرڈینیٹر اسلم پیرزادہ نے 2 ارب 14 کروڑ روپے کی کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی۔سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد بینچ نے اسلم پیرزادہ کی عبوری ضمانت منظور کی، عدالتی آرڈر کے مطابق ضمانت 18 نومبر سے…
سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی
ملک میں آج مسلسل دوسرے روز سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 342 روپے کمی…
ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران ضروری استعمال کی 23 چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق ایک…
سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی حمزہ شہباز کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کے خلاف نیب درخواست پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 24 نومبر کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس…
پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے خطاب سے پہلے آپس میں لڑ پڑے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن لانگ مارچ کے دوران آپس میں لڑ پڑے۔پی ٹی آئی کارکن بجلی کا جھٹکا لگنے سے اونچائی سے نیچے گر کر بے ہوش ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پنجاب کے شہر چکوال میں پی ٹی آئی کارکنوں کا آپس میں…
فواد چوہدری پھرجھوٹے ثابت، ذلفی بخاری سے بھی غلطی ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری پھر جھوٹے ثابت ہوگئے اور ذلفی بخاری سے بھی غلطی ہوگئی۔سولہ نومبر کو دونوں نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب سے ملی گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی، پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ترجمان کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو…
کرپٹ عناصر کے ذریعے کرپشن ختم نہیں کی جاسکتی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن کو کرپٹ لوگوں کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکتا۔اسلام آباد میں نائب امیر فرید پراچہ کے ہمراہ سراج الحق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پر 62 کھرب کا قرضہ…
شاہراہ فیصل اور کارساز روڈ آج رات 12 بجے سے صبح تک بند رہے گی
کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے اختتام کے بعد سیکیورٹی وجوہات اور اہم آمد و رفت کی وجہ سے شاہراہ فیصل اور کارساز روڈ آج رات 12 بجے سے صبح تک بند رہے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق آئیڈیاز 2022 کی سیکیورٹی ٹریفک موومنٹ ڈیوٹی کی وجہ سے…
پی ڈی ایم سے معاہدہ کیا، پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوا، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم چاہتی ہے اپنی طویل جدوجہد لوگوں کے سامنے رکھے۔ متحدہ نے کراچی کے مسائل کی وجہ سے پارٹیوں سے الحاق کیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
این ایچ اے فنڈز سے ڈیڑھ ارب کی منتقلی کے معاملے میں پیشرفت
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے فنڈز سے ڈیڑھ ارب روپے دوسرے اکاؤنٹ میں منتقلی کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔این ایچ اے کے مطابق معاملے پر گہری نظر رکھتے ہوئے 2 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق این ایچ اے کی…
رانا جی! جب کپتان کال دے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی، اسد عمر
رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا جی! جب کپتان نے کال دینی ہے تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی۔چکوال کے بھون چوک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہمارا وعدہ ہے…
انگلینڈ کے دورہ پاکستان میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد اور راولپنڈی کے شائقین کرکٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خوش خبری سنادی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد دونوں ٹیموں کا پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق…
عمران خان ایک بہروپیا ہے، مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک بہروپیا ہے، عمران خان کے خطاب سے یقین ہو گیا کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی، انہیں اقتدار جانے کا غم لگا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا…
فواد چوہدری اور زلفی بخاری ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اور زلفی بخاری توشہ خانہ کی گھڑی کے معاملے پر ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔16 نومبر کو پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی، پھر اس ڈیلر نے…
مکمل اختیارات ملیں گے تو وزیراعظم بنوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل اختیارات ملیں گے تو وزیراعظم بنوں گا، یہ نہیں ہو سکتا اختیارات کسی کے پاس ہوں اور ذمہ داری کسی اور کے پاس۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران…
آذربائیجان کی اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری
آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی، نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا۔غیر ملکی اخبار کے مطابق گزشتہ ماہ سے ہی تل ابیب میں آذربائیجان کا سفارتخانہ کھولنے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔یہاں پہلے ہی آذربائیجان…
پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں۔اپنے بیان میں آصف زرداری…
پاکستان انڈر-19 نے بنگلادیش کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کردی
پاکستان انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش انڈر-19 نے پاکستان کو 164 رنز کا ہدف دیا تھا۔بنگلادیشی اننگز میں زیشان عالم 73 رنز بنا کر نمایاں رہے…