جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

توشہ خانہ گھڑی فروخت کی تفتیش کا دائرہ کراچی تک پھیل گیا

توشہ خانہ گھڑی کی فروخت کی تفتیش کا دائرہ کراچی تک پھیل گیا۔کسٹمز ذرائع کے مطابق صدر کی ایک معروف واچ شاپ کے مالک اور معروف تاجر کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق صدر کی معروف واچ شاپ کے مالک کے خلاف کارروائی کسٹمز انٹیلی جنس نے کی…

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصف

آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا اور منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے…

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم مفتی رفیع عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی تھے۔مرحوم رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان تھے۔مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی کے بیٹے اور…

عمران خان کی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی تحفے میں ملی مزید دو گھڑیاں بیچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سولہ نومبر کو دونوں نے دعویٰ کیا کہ گھڑی پہلے پاکستانی ڈیلر کو بیچی گئی،پھر اس ڈیلر نے دبئی میں گھڑی فروخت کردی۔جیو نیوز پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…

گھڑیوں کے ڈیلرز سے پروموشن کسی اور نے نہیں ذلفی بخاری نے کروائی، عمر ظہور

سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی کے خریدار نے راز کھول دیا۔ عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ دبئی میں گھڑیوں کے ڈیلر سے گھڑی کی پروموشن کسی اور نے نہیں ذلفی بخاری نے کروائی تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘…

ہوشاب: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے کلیئر کرانے کیلئے آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے…

سنجرانی نے تحریک انصاف کی ناراضی کو ہوا میں اڑا دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تحریک انصاف کی ناراضی کو ہوا میں اڑاتے ہوئے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ملاقات میں تحریک انصاف رہنماؤں نے چیئرمین سینیٹ کو مستعفی ہونے پر زور دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صادق سنجرانی…

کرشنگ تب شروع کریں گے جب حکومت چینی برآمد کرنے کی اجازت دے گی، ذکا اشرف

پنجاب شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری ذکا اشرف نے گنے کی امدادی قیمت 300 روپے من مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کرشنگ تب شروع کریں گےجب حکومت چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے گی، امید ہے ایک دو روزمیں…

آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، رسمی اعلان باقی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میرا تجربہ ہے، حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے…

چین: بھیڑوں کا ریوڑ ’چکر پہ چکر‘ کھیلنے لگا

چین میں بھیڑوں کا ایک ریوڑ تقریباً دو ہفتے سے دائرے کی شکل میں گھوم رہا ہے، جس کی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق درجنوں بھیڑ ایک بڑے دائرے کے درمیان گھڑی کی سمت میں چل رہے ہیں، دوسرے جانور دائرے کے باہر سے انہیں…

منظور وسان کی عمران خان اور لانگ مارچ سے متعلق بڑی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور لانگ مارچ سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کی اور کہا کہ ابھی جو…

نواز شریف آرمی چیف کو کہے گا عمران خان کو فارغ کرو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کبھی بھی میرٹ پر آرمی چیف نہیں لاسکتا، وہ آرمی چیف سے آئی جی پنجاب کی طرح کام لینا چاہےگا، یہ آرمی چیف کو کہےگا عمران خان کو فارغ کرو، اس کے بعد کہے گا میرے…

پی سی بی کا کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹر کامران اکمل کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل نے چیئرمین پی…

آرمی چیف تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، رسمی اعلان باقی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میرا تجربہ ہے، حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے…

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی خیریت معلوم کی۔مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی جلد صحت…

آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر تبصرہ آرائی بند ہونی چاہیے۔سعودی عرب سے واپسی پر گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی گرد و غبار سے بالا تر رہنی…

سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب، رات میں جہاز نہیں اتر سکتا، پی آئی اے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ کی لینڈنگ لائٹس خراب ہوگئیں، جس کے باعث جہاز رات میں نہیں اتر سکتا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر ایئرپورٹ پر صرف دن میں پروازیں آپریٹ ہو سکتی ہیں۔پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سکھر…

چینی شہری کی گردن میں 77 سال سے پھنسی گولی

چین کا ایک سابق فوجی اس وقت حیران و ششدر رہ گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کے گلے میں ایک کارآمد گولی 77 سال سے پھنسی ہوئی۔ مشرقی چین کے صوبے شانڈونگ کے 95 سالہ شہری ژاؤ ہی اپنے گھر کی بالکونی سے گر گئے تھے تاہم انہوں نے اپنے پریشان حال گھر…

جولائی تا اکتوبر کتنے ارب ڈالرز کی درآمدات ہوئیں؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

ادارہ شماریات نے جولائی تا اکتوبر 2022ء میں درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 4 ماہ میں موبائل فونز کی درآمد میں 65 فیصد جبکہ کاروں کی درآمد میں80 فیصد تک کمی رونما ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی…

توشہ خانہ کے تحائف کیلئے رقم کی ادائیگی کا شہباز گل کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا

توشہ خانہ کے تحائف کیلئے رقم کی ادائیگی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا۔عمران خان نے کہا کہ میں نے کہا تھا ان سے معیشت سنبھالی نہیں جائے گی، قرضے ادا نہیں کر سکیں گے۔شہباز گل نے دعویٰ…