جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ن لیگ کے ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کیخلاف لندن پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرا دی

مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کے خلاف لندن کے گرین فورڈ پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرا دی۔ناصر بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس تسنیم حیدر سے اس کے دعوے کے ثبوت طلب کرے اور اسے بلا کر تحقیقات کی جائے۔لیگی…

کراچی، ڈیفنس میں نامعلوم کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں نامعلوم گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مشکوک گاڑی کو روک کر تھانے لے جارہے تھے، گاڑی میں سوار شخص اور پولیس اہلکار کے درمیان ویڈیو بنانے پر تلخ کلامی ہوئی جس پر گاڑی…

نواز شریف، ناصر بٹ سے ملاقاتوں کے دعوے کا میرے پاس ثبوت نہیں، تسنیم حیدر

لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت پر قتل کی سازش کے الزامات لگانے والے تسنیم حیدر نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف اور ناصر بٹ سے ملاقاتوں کا انہوں نے جو دعویٰ کیا ہے اس کا اُن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں۔تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا کہ دو سے تین دن…

وزیراعظم ہاؤس کو تاحال سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان پر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ انشاء اللّٰہ سمری کی پرائم منسٹر آفس میں وصولی کی تصدیق وقت پر کی جائے گی۔جیو نیوز…

جنرل ندیم رضا کا ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے الوداعی ملاقات کی۔جنرل ندیم…

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں ہوا جس میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ حوالدار عمر…

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری تیار، 6 نام شامل

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری تیار کرلی گئی، کسی بھی وقت وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوجائے گی۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سمری میں 6 سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام ہیں۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے…

آسٹریلیا: خواتین سے زیادتی کے ملزم کی موت کے بعد شناخت

آسٹریلیا میں خواتین سے زیادتی کرنے والے ملزم کو اس کی موت کے 7 ماہ بعد شناخت کرلیا گیا۔ملزم کو ڈی این اے ٹیکنالوجی کی مدد سے شناخت کیا گیا، 66 سالہ ملزم نے 30 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔آسٹریلوی پولیس نے سالوں کی…

حیدر آباد کے تاجر کا مبینہ اغوا، کراچی سے سی ٹی ڈی کا افسر گرفتار

حیدرآباد سے تاجر ساگر کمار کے مبینہ اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے ٹیرر فنانسنگ یونٹ کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق پولیس اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم نے گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب سے انسپکٹر جاوید شیخ کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق…

سعودی عرب سے شکست کے بعد میسی نے کیا کہا؟

فیفا ورلڈکپ 2022 میں نسبتاً کمزور ٹیم سعودی عرب سے شکست کے بعد ارجنٹینا کے کپتان لائیونل میسی نے اپنے جذبات اور آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔میچ کے بعد گفتگو کے دوران لائیونل میسی کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا دھچکا ہے، ایک شکست جو تکلیف…

نئے آرمی چیف سے نہیں استحکام صرف الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آئے، نئے آرمی چیف کی آمد سے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام اُس وقت تک نہیں آئے…

کوئٹہ: آرمی چیف اور یو اے ای کے سفیر نے کارڈیک سینٹر کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں شیخ محمد بن زید النہیان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کارڈیک سینٹر کا افتتاح کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر، گورنر بلوچستان اور چیف سیکریٹری بلوچستان بھی موجود تھے۔آرمی چیف…

سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد

سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔یہ تصویر کارتک آریان نے خود شیئر کی تھی جسے کاپی کرکے…

پی ٹی آئی کا دھرنا، مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے راولپنڈی دھرنے کے معاملے پر مقامی قیادت نے عمران خان کو پلان بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کی قیادت نے 26 نومبر کے دھرنے سے متعلق عمران خان کو پلان بھجوایا…

پولش کپتان پنالٹی پر گول نہ کرسکے، میکسیکو کیخلاف میچ ڈرا

فیفا ورلڈکپ 2022 میں گروپ سی میں میکسیکو کے گول کیپر گوئلیرمو اوچھاؤ نے پولش کپتان رابرٹ لیوینڈوسکی کا پنالٹی اسٹروک روک کر پولینڈ کو جیت سے محروم کردیا۔قطر کے 974 نامی اس منفرد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے…

بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے فرار نہیں، آرٹیکل 140 اے کے تحت انعقاد چاہتے۔رابطہ کمیٹی کے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے بعد متحدہ رہنماؤں وسیم اختر اور خواجہ اظہار نے میڈیا سے…

سعودی کھلاڑیوں نے وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈکپ 2022 میں دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی سعودی عرب کی ٹیم نے سعودی وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی گزٹ نے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ …

یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو مزید ڈھائی ارب یورو کی امداد موصول

یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو مزید ڈھائی ارب یورو کی مالی امداد موصول ہوگئی۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ مالی امداد یورپ کا یوکرین سے یکجہتی کا اظہار ہے۔یوکرینی وزیر خزانہ نے اس حوالے سے کہا کہ یوکرین کو یورپی…

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہوگیا۔جیو نیوز نے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون…

ارجنٹینا کیخلاف تاریخی کامیابی، سعودی عرب میں کل کی چھٹی کا اعلان

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سعودی عرب میں کل چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے چھٹی کا اعلان کیا گیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ قومی ٹیم کی فیفا…