جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے معاملے پر کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ الیکشن…

12 دنوں تک دائرے میں گھومنے والی بھیڑوں کا معمہ حل ہوگیا

چین کے ایک فارم میں کئی دنوں تک مسلسل ایک دائرے میں گھومنے والی بھیڑوں کی عجیب ویڈیو پر سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ معمہ حل ہوگیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے ایک سرکاری ادارے نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی تھی جس میں کئی…

دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا یہ بھی دیکھیں گے: عدالت

پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا عدالت اس کو بھی دیکھے گی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص…

بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے این آر او اور عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ لانگ مارچ کی تاریخی ناکامی کے…

سابق آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر پھٹ پڑے

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ ہر کوئی میرے چہرے کے سامنے بہت اچھا تھا، ٹیم میں کچھ ایسے ڈرپوک بھی تھے جو میڈیا میں میرے کوچنگ اسٹائل کی شکایتیں لگاتے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن لینگر نے کہا کہ…

پی ایم سی نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔تاہم امیدواروں کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں نصاب سے باہر اور غلط سوالات پر کتنے اضافی نمبر دیئے گئے ہیں۔ کئی امیدواروں نے بتایا ہے کہ ان کے پرانے نمبر ہی برقرار ہیں…

ڈالر کل سستا ہونے کے بعد آج پھر مہنگا

امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی گراوٹ کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223…

عمران خان کو بھارت سے ملنے والا گولڈ میڈل کس نے بیچا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 1987ء میں بھارت سے ملنے والے  گولڈ میڈل سے متعلق نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے تاہم اب یہ گولڈ میڈل پی سی بی کے میوزیم کا حصہ ہے۔توشہ خان سے لی گئی گھڑی فروخت کرنے کے بعد گولڈ میڈل…

نیوزی لینڈ کے تیسرے کرکٹر بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تیسرے کرکٹر مارٹن گپٹل بھی سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ ہو گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ مارٹن گپٹل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل نے سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کرنے کی…

شادی سے متعلق ٹوئٹ، شاداب خان نے حسن علی کو جواب دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے حسن علی کو شادی سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دے دیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر حسن علی اور بابر اعظم کی گفتگو کی تصویر وائرل ہونے کے بعد حسن علی نے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو جواب دیا تھا کہ…

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز استنبول کے مشرق میں 170 کلو میٹر دور تھا۔کراچی…

بچی سے زیادتی، مشتبہ افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے

کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس میں 20 سے زائد مشکوک افراد کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد کا کالنگ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی…

امریکا، سپریم کورٹ نے کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہاؤس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران ٹیکس گوشوارے جاری کرنے سے انکار کیا…

فٹ بال ورلڈ کپ: چوتھے روز 4 میچز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، پچھلے ایڈیشن کی رنرز اپ ٹیم کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3…

نیویارک میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئی ہے۔ برف باری  کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی…

فیصلے غلط ہوں گے تو اداروں سے تلخیاں بڑھیں گی، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے توتلخیاں دور ہوں گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہے کہ سیاسی…

کراچی، ڈیفنس میں نامعلوم کار سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں نامعلوم گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مشکوک گاڑی کو روک کر تھانے لے جارہے تھے، گاڑی میں سوار شخص اور پولیس اہلکار کے درمیان ویڈیو بنانے پر تلخ کلامی ہوئی جس پر گاڑی…

نواز شریف، ناصر بٹ سے ملاقاتوں کے دعوے کا میرے پاس ثبوت نہیں، تسنیم حیدر

لندن میں مسلم لیگ ن کی قیادت پر قتل کی سازش کے الزامات لگانے والے تسنیم حیدر نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف اور ناصر بٹ سے ملاقاتوں کا انہوں نے جو دعویٰ کیا ہے اس کا اُن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں۔تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا کہ دو سے تین دن…

شوگر ملز ایسوسی ایشن کے حکومت سے چینی کی برآمد پر مذاکرات

شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کرکے چینی کی برآمد پر مذاکرات کئے۔رپورٹس کے مطابق حکومت اور ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار میں فرق سامنے آگیا ہے جس پر حکومت نے چینی کے اضافی ذخائر کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ…

گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف

گندم کی امدادی قیمت پر وفاق اور سندھ میں اختلاف بڑھنے لگا، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2800 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کیا، مگر پھر امدادی قیمت 4 ہزار روپے من کردی۔انہوں نے کہا کہ اس طرح…