منگل26؍ربیع الثانی 1444ھ22؍نومبر2022ء

سارہ علی خان کی کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارکباد

سارہ علی خان نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔

انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ نے ایک پوسٹ میں کارتک کو سالگرہ کی مبارک باد دی، تصویر میں کارتک کیک کاٹ رہے ہیں۔

یہ تصویر کارتک آریان نے خود شیئر کی تھی جسے کاپی کرکے سارہ نے ان کے لیے سالگرہ کا مختصر پیغام لکھا۔

سارہ نے کہا کہ امید ہے یہ سال ویسا بنے جیسا آپ نے چاہا اور آپ کے تمام خواب پورے ہوتے رہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.