Browsing Category
Urdunews
مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہم نے پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت…
مطالبات منوانے کےلیے برطانوی ریلوے یونین کا 48 گھنٹوں کی 4 ہڑتالوں کا اعلان
برطانوی ریل یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں مزید ہڑتالوں کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آر ایم ٹی یونین کے فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ 48 گھنٹوں کی 4 ہڑتالیں 13، 14، 16 اور 17 دسمبر کو ہوں گی، جس کے بعد 6 اور 7 جنوری کو…
سعودی کھلاڑیوں نے وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل
فیفا ورلڈکپ 2022 میں دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی سعودی عرب کی ٹیم نے سعودی وزیر کھیل کو کندھوں پر اٹھالیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی گزٹ نے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ …
یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو مزید ڈھائی ارب یورو کی امداد موصول
یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو مزید ڈھائی ارب یورو کی مالی امداد موصول ہوگئی۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ مالی امداد یورپ کا یوکرین سے یکجہتی کا اظہار ہے۔یوکرینی وزیر خزانہ نے اس حوالے سے کہا کہ یوکرین کو یورپی…
کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرار ہوگیا۔جیو نیوز نے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون…
ارجنٹینا کیخلاف تاریخی کامیابی، سعودی عرب میں کل کی چھٹی کا اعلان
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سعودی عرب میں کل چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے چھٹی کا اعلان کیا گیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ قومی ٹیم کی فیفا…
فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب کی فتح پر اماراتی وزیراعظم بھی خوش
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سعودی عرب کو ارجنٹائن کے خلاف فیفا ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹر پر پوسٹ لکھتے ہوئے انہوں نے سعودی عرب کی فتح کو ’عرب کی خوشی‘ قرار دیا۔وزیراعظم نے کہا…
محمد بن سلمان ارجنٹینا کیخلاف سعودی عرب کی فتح پر خوشی سے نہال
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بھی فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ سعودی گزٹ نے سوشل میڈیا پر ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے…
سعودی عرب کی ارجنٹائن کے خلاف کامیابی پر طاہر اشرفی کی شاہ سلمان کو مبارکباد
وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے سعودی عرب کی ٹیم کی جیت پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں طاہر محمود اشرفی نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے گروپ میچ میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم…
فریال تالپور کا بےنظیر شہید ری ہیبلیٹیشن سینٹر لیاری کا دورہ
چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور نے بےنظیر شہید ری ہیبلیٹیشن سینٹر ماڑی پور لیاری کا دورہ کیا۔ یہ سینٹر محکمہ صحت اور اے این ایف کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے اور اس میں نشے کے عادی افراد کا…
انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں، ہم نے ہی تو پاور میں آنا ہے، عمران خان کا دعویٰ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کار کا پاکستان پر اعتماد صرف الیکشن کرانے سے بحال ہوگا۔کراچی میں سیمینار سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ میں نے تو پاور میں آنا ہی ہے، انہیں…
برطانیہ اگلے 10 سال میں تیل اور گیس کے دو ہزار کنویں بند کرے گا
برطانیہ اگلے 10 سال کے دوران سمندر میں موجود تیل اور گیس کے دو ہزار سے زائد کنویں بند کر دے گا۔برطانیہ کی آف شور انرجیز کا کہنا ہے کہ اس عمل پر تقریباً 20 ارب پاؤنڈ کے اخراجات آئیں گے۔ایسوسی ایشن کا تخمینہ ہے کہ نارتھ سی میں موجود 2100…
عمران کے اقتدار میں آنے کی بات بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے، فیصل کنڈی
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہے کہا کہ عمران خان کے اقتدار میں آنے کی بات بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ خان…
انڈونیشیا: مغربی جاوا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں گذشتہ روز آنے والے 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی، مرنے والوں میں بیشتر اسکول کے طلبا شامل ہیں۔انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے بعد ہر طرف تباہی کے آثار ہیں، جہاں ملبے تلے…
شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کےلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور اُن کی مزاج پرسی کی۔دوران ملاقات شہباز شریف نے سابق صدر کی…
اسرائیل، جاپان آزاد تجارتی معاہدے کیلئے اہم پیشرفت
اسرائیل اور جاپان نے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے ایک اہم پیشرفت کی ہے، دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر ایک تحقیقی گروپ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تحقیقاتی گروپ جاپان اور اسرائیل کے مابین معاشی شراکت داری کے…
نئے آرمی چیف کا تقرر اگلے 48 گھنٹے کی بات ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر اگلے 48 گھنٹے کی بات ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو خواجہ محمد آصف نے کہا کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینئر افسران کے نام آجائيں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل…
فیفا ورلڈکپ: ٹاپ ٹین ڈنمارک اور نمبر 30 تیونس کا میچ برابر
فیفا ورلڈکپ 2022 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں جہاں آج عالمی نمبر 10 ڈنمارک اور نمبر 30 تیونس کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے گروپ ڈی کے اس مقابلے میں یورپی ٹیم کو فیوریٹ قرار دیا جارہا تھا۔ توقع کے برعکس…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 167 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 167 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 42 ہزار 928 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100…
اگلے 48 گھنٹے میں نئے آرمی چیف کا تقرر ہوگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو خواجہ محمد آصف نے کہا کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینئر افسران کے نام آجائيں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی…