Browsing Category
Urdunews
دنیا کی 70 فیصد فٹبالز بنانےوالی پاکستانی انڈسٹری کے ملازمین کا معاوضہ کتنا ہے؟
دنیامیں70 فیصد فٹبالز پاکستان کے شہر سیالکوٹ کی 1ہزار فیکٹریوں میں تیار کی جاتی ہیں۔قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022ء کے لیے’الریحلہ‘ فٹبال کو بھی پاکستان نے ہی تیار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، سیالکوٹ کی تقریباً 8 فیصد آبادی فٹبال…
صدر کی عمران خان سے ملاقات پر چوہدری شجاعت حسین کا دلچسپ تبصرہ
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نئےآرمی چیف کی تعیناتی کے سلسلے میں عمران خان اور صدر علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی لاہور…
عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیا گیا
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا، ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت بھی دے دی۔ عمران خان کا چیک اَپ کرنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کی ٹیم زمان پارک آئی، ڈاکٹر الیاس اور ڈاکٹر خالد نیازی نے ٹانگ پر لگا پلاسٹر…
عارف علوی آرمی چیف کی سمری کا فیصلہ ریورس نہیں کرسکتے، تجزیہ کار
سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی قانونی طور پر آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس پر وزیر اعظم کی ایڈوائس کی سمری ریورس نہیں کر سکتے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ…
عمران خان عاصم منیر کو آرمی چیف دیکھنا کیوں نہیں چاہتے تھے؟ شاہزیب خانزادہ کا تجزیہ
سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ عاصم منیر نئے آرمی چیف بنیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس پورے معاملے کو عاصم منیر کی وجہ سے متنازع بنایا۔شاہزیب…
توہینِ عدالت کیس، عمران خان نے ایک اور جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف توہینِ عدالت کیس میں ایک اور جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب جمع کرایا۔جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ عدالتی…
آرمی چیف کی تعیناتی، صدر عمران خان سے ملنے لاہور روانہ
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔ایوانِ صدر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر عارف علوی آج 4 بجے…
کوشش ہوگی پاکستان اور فرانس کے تعلقات میں بہتری لائی جائے، عاصم افتخار
فرانس میں پاکستان کے نئے سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری لائیں۔پیرس میں پاکستانی سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں اور میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے شرکا کو یقین دلایا…
ایم ڈی کیٹ امتحان کی دوبارہ جانچ پڑتال کیلئے 5 دن مختص
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی دوبارہ جانچ پڑتال کے لیے 5 دن مختص کر دیے۔پی ایم سی کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ امتحان 2022 کی دوبارہ جانچ پڑتال 23 سے27 نومبر تک ہو گی۔پاکستان میڈیکل کمیشن نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا…
لاہور ہائیکورٹ نے 3 بچوں کو ماں کی تحویل میں دیدیا
لاہور ہائی کورٹ نے 3 بچے باپ سے لے کر ماں کی تحویل میں دے دیے، بچے باپ کے ساتھ جانے کے لیے بلک بلک کر روتے رہے۔قصور کی رہائشی درخواست گزار ساجدہ بی بی نے عدالت کو بتایا کہ شوہر نے اسے گھر سے نکال دیا اور بچے چھین لیے۔شوہر کے وکیل کا…
ایم ڈی کیٹ نتائج کیخلاف احتجاج، فاروق ستار گیٹ پھلانگ کر ڈاؤ یونیورسٹی میں داخل
پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کر دیے ہیں، آؤٹ آف کورس اور غلط سوالات پر طلبا و طالبات نے ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا۔طلباو طالبات کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا پرچہ سلیبس سے باہر دیا گیا، پرچہ ڈاؤ…
آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔صحافی نے شبلی فراز سے سوال پوچھا کہ کیا صدر مملکت کی جانب سے آرمی چیف سمری میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟شبلی فراز…
لاہور ہائی کورٹ میں بابر اعظم کی درخواست پر سماعت
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔کرکٹر بابراعظم نے اپنےخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔جسٹس محمد وحید خان نے بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی اور عدالت نے…
حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا
وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا۔ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ کے تحت کسی آفیسر کو ری ٹین کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قوائد کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر نے کی سمری وفاقی…
کینیڈین فٹبالر اور اسکی والدہ کے خواب حقیقت بن گئے
ہر والدین کی خواہش اور خواب ہوتا ہے کہ ان کے بچے بڑے ہو کر کامیاب اور بہترین زندگی گزاریں، اسی طرح ہر کھلاڑی کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ فٹبالر سیم ایڈی کوبی…
وزیرِ اعظم سے CJCSC جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کی دفاعِ وطن کو مزید مضبوط بنانے اور آرمی کے لیے خدمات کو سراہا۔وزیرِ اعظم…
لاپتہ شہری کا کیس: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس کے رویے پر برہم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق لاپتہ شہری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ اس کیس میں ہم اپنی آبزرویشن دیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر 17 نومبر سے لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے…
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی فوج میں خدمات
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ملک کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد…
یورپین یونین نے فوڈ اتھارٹی بلوچستان کو موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مہیا کردی
یورپین یونین کی جانب سے فوڈ اتھارٹی بلوچستان کو موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مہیا کردی گئی ہے۔ پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے اس موبائل لیبارٹری کی علامتی چابی بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے حکام کےحوالے کی۔اس حوالے سے پاکستان…
عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیا
وزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کی تحقیقات کے مقدمے کے تفتیشی افسر انسپیکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔اس حوالے سے بننے والی جے آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق گریڈ 18 کے آفیسر انور شاہ کو نیا تفتیشی آفیسر مقرر کیا گیا…