جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسمبلی کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے ترجمان  حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر ملک کی معیشت مزید خراب ہو جائے تو اسمبلی کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ معاشی…

بھارت میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی روکنا مہنگا پڑگیا

بھارت میں ڈرائیونگ کے دوران فون پر بات کرتے شہری کو روکنا ٹریفک پولیس اہلکار کو مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں گاڑی چلاتے شخص کو موبائل فون پر بات کرتا دیکھ کر 50 سالہ ہیڈ کانسٹیبل نے اسے رُکنے کا اشارہ…

بھارت: مختلف ریاستوں میں زیکا وائرس کے کیسز رپورٹ

بھارتی ریاست کرناٹک کی پانچ سالہ بچی میں مچھروں کے کاٹنے کے باعث زیکا وائرس کی تصدیق ہوگئی، اس سے قبل کیرالہ، مہاراشٹرا اور اتر پردیش میں بھی زیکا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع رائچور میں زیکا وائرس پھیلنے…

ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

فیفا ورلڈ کپ میں میسی کے کہے الفاظ کے ذریعے کاروبار ہونے لگا

جمعہ کی شب فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل کے بعد لیونل میسی کی جانب سے ڈچ کھلاڑی پر کیے گئے طنز کے الفاظ کو ارجنٹینا میں خرید و فروخت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق…

اسمبلی نہ توڑنے کے وزیرِ اعلیٰ کے مشورے میں صداقت نہیں: کامران بنگش

خیبر پختون خوا کے وزیرِ ہائر ایجوکیشن کامران بنگش کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اسمبلی نہ توڑنے کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے مشورے میں صداقت نہیں۔یہ بات خیبر پختون خوا کے وزیرِ ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی…

یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے: سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں۔وفاقی…

کراچی ہی پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی ہی پاکستان کو معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی اس وقت تباہی کا شکار ہے، آئے دن شہر کے مسائل میں اضافہ ہو رہا…

نواز شریف کے خواب کی تکمیل کا آج اہم دن ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پورا ملک موٹروے کے ذریعے جوڑنے کے نواز شریف کے خواب کی تکمیل کا آج اہم دن ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج 306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کا…

ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد وطن واپس آ گئے

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کیمبرج میں اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ ارشد ندیم وطن واپسی پر اپنے گھر میاں چنوں روانہ ہو گئے، وہ 2…

کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟ سلیمان شہباز

وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب؟ سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پچھلے…

ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کوئی وکٹ نہ لے سکے

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے فتح کے ساتھ 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کر لی ہے۔انگلینڈ کی جیت میں ان کے فاسٹ بولرز نے کلیدی کردار ادا کیا اور میچ میں 12 وکٹیں حاصل کیں۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش فاسٹ بولر جیمز…

اوول کرکٹ گراؤنڈ 5 سال بعد توجہ کا مرکز کیوں بنا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 2017ء میں لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی تھی۔اوول کرکٹ گراؤنڈ آج پھر 5 سال بعد دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔برطانیہ…

سلیمان شہباز کی 14 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالتِ عالیہ نے سلیمان شہباز کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 14 روز میں لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش…

برطانیہ، شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام مواصلات بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی۔برفباری کی وجہ سے ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند…

وزیراعظم آج حیدرآباد سکھر موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سکھر میں ایم 6 حیدرآباد سکھر موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔این ایچ اے حکام کے مطابق 306 کلومیٹر کے ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، یہ منصوبہ 33 ماہ میں مکمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں…

ساڑھے پانچ سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 خطرناک ڈاکو گرفتار

کراچی میں رینجرز اور پولیس نے کورنگی نورانی بستی اور قذافی ٹاؤن سے 4 خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے 550 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ…

کراچی، 3 بھائیوں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں گبول ٹاؤن کی ندی میں فائرنگ کرکے 3 بھائیوں کو قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔مقتول بھائیوں پر فائرنگ کرنے والے گرفتار ملزمان کے ساتھی مفرور ہیں، تینوں بھائیوں میں ایک منشیات فروش تھا، قتل کا…

عدلیہ نواز شریف سے متعلق فیصلہ درست کرے، شاہد خاقان عباسی

(ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی عدلیہ کی ذمے داری ہے کہ نواز شریف سے متعلق فیصلے کو درست کرے، اگر آپ سیاسی عہدے سے الگ کر کے تاحیات نااہل کریں گے تو یہ ناانصافی کون درست کرے گا؟کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز…