Browsing Category
Urdunews
نیب ترامیم اُس اسمبلی نے کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، اس نکتے پر کوئی قانون نہیں ملا کہ نامکمل اسمبلی قانون سازی کر سکتی ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی…
موٹروے اسکینڈل، ملزمان ریمانڈ پر جیل منتقل
حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے…
کراچی و حیدر آباد، بلدیاتی انتخابات، محکمۂ تعلیم میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد
محکمۂ تعلیم سندھ نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی عائد کی گئی…
سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…
کراچی: فائرنگ سے جاں بحق عدنان کی اسی ماہ شادی تھی
کراچی کے علاقے قائدآباد کے قریب موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے عدنان کی اسی ماہ شادی طے تھی۔پولیس کے مطابق مقتول عدنان کا آبائی تعلق سرگودھا سے تھا، جس کی لاش سرگودھا روانہ کر دی گئی ہے، وہ ٹیکسٹائل…
توہینِ الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور دیگر پیش نہ ہوئے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی اراکین پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا…
سکھر حیدرآباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، وزیرٍِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر حیدر آباد کے پرانے راستے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 کا آج سنگِ بنیاد رکھنے جارہے ہیں، جس کی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ سندھ…
دنیا کا سب سے زہریلا سانپ کونسا ہے؟
دنیا بھر میں لگ بھگ سانپوں کی 3 ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں جس میں سے 20 فیصد سانپ زہریلے ہوتے ہیں۔سانپ کا شمار دنیا کے خطرناک جانواروں میں ہوتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انلینڈ ٹائیپن دنیا کا سب سے زہریلا سانپ ہے، انلینڈ…
خورشید شاہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت
نیب عدالت نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وفاقی وزیر خورشید شاہ سکھر کی نیب عدالت میں پیش ہوئے۔ خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کا کہنا ہے کہ جج نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی…
پاکستان میں روزگار اور بےروزگاری پر کچھ دلچسپ حقائق
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی روزگاری اور بےروزگاری پر رپورٹ میں کچھ دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعلیم یافتہ آبادی میں بےروزگاری کی شرح تشویشناک ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکنیکل قابلیت والوں یا…
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لاہور پہنچ گئیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئی ہیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔اس موقع پر لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں تقریب کا…
پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر پستول تاننے کا الزام غلط ہے: معطل ایس ایچ او
پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے سے جھگڑے پر معطل کیے گئے تھانہ خزانہ کے ایس ایچ او اعجاز خان کا کہنا ہے کہ ایم پی اے پر پستول تاننے کا الزام سراسر غلط ہے۔ایم پی اے پر پستول تاننے کے الزام پر معطل ایس ایچ او نے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے…
فیفا ورلڈ کپ: فرانس کے کھلاڑی سیمی فائنل کیلئے مراکش کو کیا سمجھ رہے ہیں؟
فرانس کے کھلاڑی رافیل وران کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مراکش کو آسان نہیں سمجھ رہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل وران نے سیمی فائنل کی حریف ٹیم مراکش کو سرپرائز پیکج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس میچ کے لیے خوش فہمی…
وزیراعظم شہبازشریف نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے سکھر میں سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے سکھر حیدرآباد موٹرے وے ایم سکس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 منصوبہ تیس ماہ میں یہ…
این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ
حکومت پنجاب کے مشیر داخلہ و اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا بھی بھاشن دے رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ سلیمان شہباز کے والد…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سکھر حیدرآباد موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف سکھر حیدر آباد موٹر وے کا سنگِ بنیاد رکھنے کے لیے اسلام آباد سے سکھر پہنچ گئے۔وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، اسعد محمود، امین الحق، مشیر قمر زمان کائرہ، سندھ کے وزیر ناصر شاہ، رکنِ قومی اسمبلی کھیل داس بھی…
اسمبلی کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر ملک کی معیشت مزید خراب ہو جائے تو اسمبلی کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ معاشی…
بھارت میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی روکنا مہنگا پڑگیا
بھارت میں ڈرائیونگ کے دوران فون پر بات کرتے شہری کو روکنا ٹریفک پولیس اہلکار کو مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں گاڑی چلاتے شخص کو موبائل فون پر بات کرتا دیکھ کر 50 سالہ ہیڈ کانسٹیبل نے اسے رُکنے کا اشارہ…
بھارت: مختلف ریاستوں میں زیکا وائرس کے کیسز رپورٹ
بھارتی ریاست کرناٹک کی پانچ سالہ بچی میں مچھروں کے کاٹنے کے باعث زیکا وائرس کی تصدیق ہوگئی، اس سے قبل کیرالہ، مہاراشٹرا اور اتر پردیش میں بھی زیکا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع رائچور میں زیکا وائرس پھیلنے…
ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا
فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…