جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

خوفناک حادثے کے بعد رشبھ پنت کا پہلا پیغام سامنے آگیا

بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت کا خوفناک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے 16 دن بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔رشبھ پنت نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ میرا آپریشن کامیاب رہا اور اب ریکوری کا عمل شروع ہوگیا ہے، میں آنے والے چیلنجز کے لیے تیار…

بھٹو دور کے بعد پہلی بار کراچی میں پیپلز پارٹی کا راج

بھٹو دور کے بعد پہلی بار کراچی میں پیپلز پارٹی نے جھنڈے گاڑھ دیے۔ 93 نشستیں جیت کر شہر کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی 86 نشستیں ہیں، بائیکاٹ کرنے والی ایم کیو ایم کے روایتی علاقوں میں جماعت اسلامی نے میدان…

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نے نتائج میں تاخیر کی وجہ بتادی

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں، یہ ایک گھمبیر پراسس ہوتا ہے، ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ…

فردوس شمیم نے بیلٹ باکس کی سیلیں توڑ دیں، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے فردوس شمیم نقوی کے بیلٹ باکس کی سیلیں توڑنے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ حرکت الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ فردوس شمیم نقوی نے یو سی 2 تحصیل میونسپل کمیٹی…

بلدیاتی انتخابات میں خواتین ووٹر بھی پُرعزم

ضلع مٹیاری اور سجاول میں ووٹ ڈالنے کے لیے خواتین کی بڑی تعداد گھروں سے نکل آئی۔مٹیاری کی ٹاؤن کمیٹی نیو سعید آباد کے وارڈ نمبر 3 میں خواتین کا رش رہا، خواتین نے جوق در جوق اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔سجاول میں صبح خالی نظر آنے والے…

انتخابی نتائج میں تاخیر امیدواروں میں بےچینی کا سبب بن رہی ہے، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر امیدواروں میں بےچینی کا سبب بن رہی ہے۔انتخابی نتائج میں تاخیر پر بیان دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی…

چوہدری شجاعت کی آصف زرداری سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پنجاب سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ سے بھی رابطہ کیا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں دونوں رہنماؤں کے…

لطیف آفریدی کو کیوں قتل کیا؟ ملزم نے وجہ بتادی

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں قتل کی وجہ بتادی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم نے ابتدائی بیان ریکارڈ کروادیا، ملزم نے پولیس حکام کے سامنے اعتراف…

کراچی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی سب سے آگے، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تمام 235 نشستوں کے نتائج جاری ہوگئے جہاں پیپلز پارٹی 93 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ کراچی ڈویژن میں 245 یوسیز میں سے 235 یوسیز میں بلدیاتی…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے خراب اے ٹی ایم کا نوٹس لیکر اسے ٹھیک کروادیا

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری نے اے ٹی ایم خرابی کی شکایت کا نوٹس لے کر اسے ٹھیک کروادیا۔ ترجمان بی آئی ایس پی نے دعویٰ کیا کہ اے ٹی ایم مشین کی خرابی کا نوٹس خبر شائع…

سات سال میں ہم قرضوں کو 130 ارب ڈالر پر لے گئے، سابق وزیر خزانہ

سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ 2014 تک ہمارے قرضوں کا بوجھ 50 ارب ڈالر تھا، سات سال میں ہم قرضوں کو 130 ارب ڈالر پر لے گئے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ ہم ایسے قرضوں میں پھنس گئے جن کی واپسی مشکل ہوتی…

آخری 3 وزراء خزانہ جوکر تھے، باردوی سرنگیں بچھا گئے، سلیمان شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ آخری 3 وزراء خزانہ جوکر تھے، انہوں نے ایک جوکر شو چلایا، بارودی سرنگیں بچھائیں۔سلیمان شہباز نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈار صاحب نے 1998 میں ایٹمی دھماکوں کے بعد ڈیفالٹ کو ٹال دیا…

وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی طرف سے 3 نام موصول ہوگئے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی طرف سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام موصول ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ یہ تجویز کردہ نام اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو بھیجے جا رہے ہیں۔ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی…

بدین : بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

بدین میں بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب ہوگئے، پیپلز پارٹی کے سائیں بخش جمالی، 3 بھائی، بیٹا اور بھتیجا کامیاب ہوئے۔یونین کونسل38 میں پیپلز پارٹی کے سائیں بخش جمالی ضلع کونسلر منتخب ہوئے، یونین کونسل 37 میں  سائیں…

گھر والوں کو بھی علم نہیں ہو سکا جس طرح اسمبلی تحلیل کی گئی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاسی لحاظ سے بہترین حکمت عملی تیار کی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نے بھی مدد کی، گھر والوں کو بھی علم نہیں ہو سکا جس طرح اسمبلی تحلیل کی گئی ہے، پی ٹی آئی اگلے الیکشن…

اسٹیٹ بینک ایکٹ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں، پالیسی لانا ہوگی، وزیر مملکت خزانہ

سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے اسٹیٹ بینک ایکٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا ایکٹ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں، پالیسی لانا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ اس بل کو کمیٹی میں بھیجا جائے اور ہم اس پر کام کریں…

جو نتائج جاری ہوئے ہیں اس پر ہم پیپلز پارٹی سے بات نہیں کریں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج جاری ہونے کے بعد پارٹی کا اجلاس بلا لیا ہے، پہلے ہمیں نمبر ون پارٹی تسلیم کریں پھر بات چیت ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمیں…

پنجاب میں شدید دھند: لاہور، فیصل آباد اور ملتان کی پروازوں کا شیڈول متاثر

پنجاب کے مختلف علاقوں میں پیر کو پھر شدید دھند کی وجہ سے لاہور، ملتان اور فیصل آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حد نگاہ 6000 میٹر…

بلدیاتی انتخابات: کراچی کی تمام 235 یوسیز کے نتائج جاری پیپلز پارٹی سب سے آگے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تمام 235 نشستوں کے نتائج جاری ہوگئے جہاں پیپلز پارٹی 93 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ کراچی ڈویژن میں 245 یوسیز میں سے 235 یوسیز میں بلدیاتی…

حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر تباہ کر دیا، چیئرمین فیڈریشن آف ریئلٹر

ریئل اسٹیٹ اینڈ فیڈریشن آف ریئلٹر کے چیئرمین مسرت اعجاز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسرت اعجاز کا کہنا تھا کہ ریئل اسٹیٹ چلتی ہے تو 52 دیگر انڈسٹریز بھی چلتی…