جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم ہونے سے متعلق چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مشاورت کا آغاز کردیا ہے، اتفاق رائے سے فیصلہ کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے…

برآمدی صنعت پاکستان کی سب سے پہلی ترجیح ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ برآمدی صنعت پاکستان کی سب سے پہلی ترجیح ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ برآمدی صنعت کو خام مال کی درآمد کی مکمل سہولتیں دی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ خام مال، برآمدی شعبے کو پرزہ جات اور لوازمات کی…

چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ کو پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی پر طنزیہ انداز میں  تنقید کی ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ کو پیپلز پارٹی کی…

معاشی تشویش، اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

معاشی تشویش پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔عارف سیکیورٹیز کے کاروبار اختتام پر جاری…

پیوٹن اور اردوان میں ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین روس قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ماسکو سے کریملن کا کہنا ہے کہ دونوں صدور نے یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کی۔ روسی صدارتی محل…

شاہد اسلم کی گرفتاری اور صحافتی ذرائع معلوم کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا قابل مذمت ہے، ایمنڈ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے ایک پرائیویٹ نیوز چینل سے وابستہ صحافی شاہد اسلم کی گرفتاری اور ایف آئی اے کی جانب سے صحافتی ذرائع معلوم کرنے کے لیے ڈالے جانے والے دباؤ کی مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 500 سو روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 401…

یوکرین: دنیپرو میں روسی میزائل حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

یوکرین کے شہر دنیپرو میں روسی میزائل حملے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی.غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملے میں 75 افراد زخمی ہوئے جبکہ 35 افراد اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ روسی حملے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن…

بھارت: امیر ترین افراد کی دولت میں اضافہ، غریب عوام پِس گئے

بھارت میں امیر ترین افراد کی دولت میں اضافہ جاری ہے، غریب عوام بدستور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔آکسفیم کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی 40 فیصد سے زائد دولت ایک فیصد اشرافیہ کی ملکیت رہی۔گزشتہ سال بھارتی ارب پتی شہریوں کی تعداد 166 تک پہنچ…

پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری، وضاحت طلب

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا۔لاہور میں چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کے بیانات پر اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیر چیمہ، سالک حسین اور شافع حسین شریک…

ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کے معاملے پر پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر اجلاس طلب

پاکستان مسلم لیگ (ق) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم کرنے کے معاملے پر ق لیگ نے اہم اجلاس بلا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کا اہم اجلاس آج رات 8 بجے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  ق لیگ کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی

خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی سے متعلق گزشتہ روز پی ٹی آئی کا اجلاس ہوا تھا، جس میں عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ذرائع کے مطابق پرویز…

لطیف آفریدی قتل، وزیراعظم سمیت قومی رہنماؤں کی شدید مذمت اور اظہارِ افسوس

پشاور میں سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، قومی رہنماؤں کی طرف سے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق  لطیف آفریدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

جنوبی افریقہ: لوڈشیڈنگ کے حل کیلئے صدر نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت منسوخ کردی

جنوبی افریقہ میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے صدر نے ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت منسوخ کردی۔ملک میں 6 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور صدر سرل رامافوسا کو تنقید کا سامنا ہے۔لوڈشیڈنگ کے ستائے…

قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پی ٹی آئی کو اپنے استعفے واپس لینے ہوں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے قومی اسمبلی میں واپسی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے استعفے واپس لینے ہوں گے۔عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ق کا مستقبل تحریک انصاف کے ساتھ ہے، ق لیگ بلے کے نشان پر لڑے گی تو ان…

مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغا کو بھی پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغاز کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ نوٹسز پارٹی کے سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹسز کے متن کے مطابق مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغا کسی…

چوہدری وجاہت اور حسین الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری وجاہت کی اپنے بیٹے حسین الہٰی  کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں چوہدری وجاہت کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’ووٹ کاﺅنٹ ہوگا کہ نہیں؟‘ جس کے جواب میں حسین الہٰی کہتے ہیں ’جو…

غزہ کے چیمبر آف کامرس انتخابات میں پہلی بار خاتون امیدوار حصہ لیں گی

ایمان عود غزہ کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں حصہ لینے والی پہلی خاتون بن گئیں۔وہ کامیاب کاروباری شخصیت ہیں جنہوں نے انشورنس اور سیاحت سمیت پچھلی دو دہائیوں کے دوران کئی شعبوں میں کام کیا ہے۔ایمان عود نے پچھلے مہینے چیمبر…

چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 34 زخمی

چین کے صوبے لیاؤننگ میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے جبکہ 8 افراد لاپتہ ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔دھماکے کے بعد پلانٹ…

سیکیورٹی پالیسی فیصلے نہ لینے کے الزامات، جرمن وزیر دفاع مستعفی

جرمن وزیر دفاع کرسٹین لیمبریچٹ نے عہدے سے استعفی دیدیا، جرمن وزیر دفاع نے عوامی مفاد میں سیکیورٹی پالیسی فیصلے نہ لینے کے الزامات پر استعفیٰ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے وزیر دفاع کا استعفی منظور کرلیا،…