Browsing Category
Urdunews
تیسرا ون ڈے، آسٹریلین ویمن ٹیم کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف
آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔آسٹریلین ویمن ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 336…
کراچی، گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق
کراچی کے دو مختلف علاقوں میں گھر میں گیس سلینڈر پھٹ جانے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، ناظم آباد میں جیولرز کی دکان میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایم فلیٹ میں جمعرات کی رات فلیٹ میں گیس سلینڈر دھماکے…
کراچی، تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
کراچی کے علاقے کورنگی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔موٹرسائیکل پر سوار چار افراد کورنگی میں سڑک سے گزر رہے تھے کہ ڈمپر نے انہیں روند ڈالا، چاروں روزی کمانے گلگت سے کراچی آئے تھے اور ایک شخص موقع پر…
شان مسعود کی شادی آج ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود پشاور سے تعلق رکھنے والی اپنی دوست میشے خان سے آج رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز ان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں شان اور ان کی…
رشی سونک کو جرمانے پر عمران خان نے کیا کہا؟
سابق وزیراعظم عمران خان نے کار سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم رشی سوناک پر جرمانہ عائد ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی نظام عدل پر سوالات اٹھا دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان…
کے پی کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟
خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کا شمار ملک کے سینئر ترین بیوروکریٹس میں ہوتا ہے، اعظم خان خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں میں بھی بحیثیت سیکرٹری خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اعظم خان کا سرکاری…
بلوچستان میں شدید سردی، پنجاب میں دھند
شمالی بلوچستان میں برفباری تھم گئی، صوبے میں آج سے شدید ترین سردی کی لہر کا امکان ہے۔پنجاب میں دھند کا پھر زور بڑھنے کی وجہ سے متعدد موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ملتان موٹر وے فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹر وے ایم 11 محمود…
جیو ٹی وی پر آج سے ڈرامہ سیریل ’نکاح‘ دیکھئے
ناظرین کے مقبول ترین انٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی پر ایک نیا ڈرامہ سیریل شروع ہونے جا رہا ہے، جسے ناظرین کے ذوق کے لیے تخلیق کیا ہے۔سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوسرز عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی حسین کاوش ’نکاح‘ کا آغاز کیا…
پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل، اعلان آج متوقع
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا، پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کے بعد اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔افتتاحی تقریب ملتان میں جبکہ میچز…
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر کون ہیں ؟
عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں…
الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا بنایا گيا وزیر اعلیٰ نہیں چلنے دیں گے، ان کے نامزد وزیراعلیٰ کے خلاف عدالت جائيں گے۔ پرویز الہٰی کا کہنا…
کراچی، نارتھ ناظم آباد کے فلیٹ میں سلینڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے نتیجے میں فلیٹ کی کھڑکی دروازوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں واقعہ شالیمار اپارٹمنٹ کی…
قومی اسمبلی: منحرف اراکین سمیت پی ٹی آئی کی نشتیں 70 رہ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 80 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اب پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 70 رہ گئی ہے جس میں منحرف ارکان بھی شامل ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جمعہ کے روز تحریک انصاف…
ملک میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی، سروے
پاکستان میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں 95 فیصد سے زائد مرد و خواتین موٹاپے کا شکار ہیں۔پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹک سوسائٹی (پی این ڈی ایس) کی جانب سے پاکستان بھر کے گیارہ شہروں میں کئے گئے…
روس سے سستے تیل کی خریداری پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ایاز صادق
وفاقی وزیر معاشی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہوسکتا ہے دس دن میں چیزیں فائنل ہوں، یا مہینے میں ہوں، کٹ آف ڈیٹ مارچ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز…
حافظ نعیم الرحمان دوران تقریر آبدیدہ ہوگئے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے دوران تقریر آبدیدہ ہوگئے۔کراچی میں جلسہ تشکر سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے بے مثال جدوجہد کرنے پر خواتین کارکنوں کو سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں میں حق اور انصاف نہ ملنے سے مایوسی…
پی ٹی آئی رہنما پارٹی پر قبضے کیلئے گھات لگائے بیٹھے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ عمران نااہل ہوں تو وہ پارٹی پر قبضہ کرلیں۔ناصر حسین شاہ نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی پانی کے بلبلے کی طرح خود…
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا
خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا۔اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے ہمارے متفقہ امیدوار اعظم خان ہیں، ایسے شخص کا چناؤ کیا ہے جو سب کو قابل قبول…
پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، اسپیکر کا گورنر کو خط
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔سبطین خان نے اپنے خط میں لکھا کہ وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر پنجاب اسمبلی ٹوٹ چکی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 105 (3) ،224 اور 224 اے کے…
وہاب ریاض نے ٹی20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کے لیف آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔وہاب ریاض فی الحال قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں، تاہم وہ ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دے رہے…