جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

11 یونین کمیٹیوں میں انتخابات ہونا باقی ہیں بعد میں میئرکا انتخاب ہوگا، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ فی الحال میئر کراچی کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا، 11 یونین کمیٹیوں میں انتخابات ہونا باقی ہیں بعد میں میئر کا انتخاب ہوگا۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے باہر میڈیا…

قومی اسمبلی: منحرف اراکین سمیت پی ٹی آئی کی نشتیں 70 رہ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 80 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اب پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 70 رہ گئی ہے جس میں منحرف ارکان بھی شامل ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جمعہ کے روز تحریک انصاف…

ملک میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی، سروے

پاکستان میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں 95 فیصد سے زائد مرد و خواتین موٹاپے کا شکار ہیں۔پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹک سوسائٹی (پی این ڈی ایس) کی جانب سے پاکستان بھر کے گیارہ شہروں میں کئے گئے…

روس سے سستے تیل کی خریداری پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ایاز صادق

وفاقی وزیر معاشی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہوسکتا ہے دس دن میں چیزیں فائنل ہوں، یا مہینے میں ہوں، کٹ آف ڈیٹ مارچ ہے۔ جیو نیوز کے  پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز…

حافظ نعیم الرحمان دوران تقریر آبدیدہ ہوگئے

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے دوران تقریر آبدیدہ ہوگئے۔کراچی میں جلسہ تشکر سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے بے مثال جدوجہد کرنے پر خواتین کارکنوں کو سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں میں حق اور انصاف نہ ملنے سے مایوسی…

پی ٹی آئی رہنما پارٹی پر قبضے کیلئے گھات لگائے بیٹھے ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیشتر رہنما گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ عمران نااہل ہوں تو وہ پارٹی پر قبضہ کرلیں۔ناصر حسین شاہ نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی پانی کے بلبلے کی طرح خود…

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا

خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا۔اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ  نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے ہمارے متفقہ امیدوار اعظم خان ہیں، ایسے شخص کا چناؤ کیا ہے جو سب کو قابل قبول…

پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، اسپیکر کا گورنر کو خط

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان  نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔سبطین خان نے اپنے خط میں  لکھا کہ وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر پنجاب اسمبلی ٹوٹ چکی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 105 (3) ،224 اور 224 اے کے…

وہاب ریاض نے ٹی20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کے لیف آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔وہاب ریاض فی الحال قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں، تاہم وہ ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دے رہے…

اکرم درانی کو محمود خان سے ملاقات پر کس نے رضامند کیا؟

اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اکرم درانی کو وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ بیٹھانے میں سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے اہم کردار ادا کیا۔ذرائع کے مطابق اکرم درانی نے مشاورت کےلیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے انکار کیا لیکن…

بینکوں کا پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار

بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا ہے۔انڈسٹری ذرائع نے انکشاف کیا کہ بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 2 جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد…

سارے ڈاکو اپنے کیسز معاف کروا رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نامور ڈاکوؤں کو سازش کے تحت اوپر بٹھایا گیا، سارے ڈاکو اپنے کیسز معاف کروارہے ہیں۔لاہور میں وکلا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  انہوں نے نیب…

سعودی عرب کی خشک و بنجر وادی میں بارشوں کے بعد جھیل بن گئی

سعودی عرب کی وادی الرومہ میں تیز بارشوں کی وجہ سے صاف پانی کی جھیلیں اور تالاب بن گئے۔ملک کے خشک اور بنجر علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد جھیلیں بن گئی ہیں۔گھڑ سوار اور جیٹ اسکیئرز ان جھیلوں میں اپنے شوق پورے کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر…

شہزادی رائے کا غیرملکی نجی ایئر لائن پر سفر سے روکنے کا الزام

ٹرانسجینڈر ایکٹوسٹ شہزادی رائے نے غیر ملکی نجی ایئرلائن پر سفر سے روکنے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں شہزادی رائے نے کہا کہ مجھے اور ایک دوست کو نجی ایئر لائن سے براستہ دبئی نیپال جانا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایئرلائن کی انتظامیہ نے مجھے…

میں نے اسپیکر ہاؤس میں وزیراعلیٰ کے ساتھ بیٹھنے کا کہا، اکرم درانی

خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ میں نے اسپیکر ہاؤس میں وزیراعلیٰ کے ساتھ بیٹھنے کا کہا، وزیراعلیٰ 4 سال اپوزیشن کو اپوزیشن سمجھتے تو آج ہم سی ایم ہاؤس جاتے۔اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اکرم درانی کو وزیراعلیٰ…

حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے 15 رکنی کمیٹی تشکیل

حکومت نے اخراجات میں کمی کےلیے 15 رکنی کمیٹی بنادی، سابق پرنسپل سیکریٹری ناصر محمود کھوسہ کو کنوینر مقرر کیا ہے۔کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، جس کے مطابق حکومت مالیاتی نظم و ضبط اورکفایت شعاری کےلیے اقدامات کر رہی…

پشاور: نجی اسکول میں طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور کے نجی اسکول میں طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پشاور کے ایک نجی اسکول میں استاد کے طالب علموں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استاد دو طالب علموں پر تھپڑوں کی بارش کر رہا ہے۔…

علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا کیوں نہیں گا رہے؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے علی سیٹھی کے پی ایس ایل کا گانا نہ گانے کی وجہ بتادی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ افسوس ہے علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا نہیں گا سکے گا، علی سیٹھی…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی اسپیکر سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کردی۔پی ٹی آئی ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان…

ویڈیو: ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد

 لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو اس کی کلاس فیلوز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دو لڑکیاں بچی پر بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہتی رہیں۔طالبہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بنائی گئی، متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج…