جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پشاور: نجی اسکول میں طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور کے نجی اسکول میں طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پشاور کے ایک نجی اسکول میں استاد کے طالب علموں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استاد دو طالب علموں پر تھپڑوں کی بارش کر رہا ہے۔…

علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا کیوں نہیں گا رہے؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے علی سیٹھی کے پی ایس ایل کا گانا نہ گانے کی وجہ بتادی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ افسوس ہے علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا نہیں گا سکے گا، علی سیٹھی…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی اسپیکر سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کردی۔پی ٹی آئی ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان…

ویڈیو: ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد

 لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو اس کی کلاس فیلوز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دو لڑکیاں بچی پر بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہتی رہیں۔طالبہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بنائی گئی، متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج…

یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا نے 142 تحائف کا اندراج کروا دیا

یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا کو صدر بننے کے بعد سے اب تک 142 تحائف ملے ہیں۔یہ بات پارلیمانی رجسٹر میں بطور رکن پارلیمنٹ ان کی جانب سے درج کروائی جانے والی فہرست کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ ان تحائف میں دو قیمتی تحفے ایسے تھے جن میں…

خصوصی افراد کیلئے لفظ معذور استعمال نہ کیا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے خصوصی افراد کےلیے لفظ معذور استعمال کرنے سے روک دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے اس حوالے سے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا ہے۔سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ پنجاب میں ملازمتوں میں اقلیتوں اور خصوصی افراد کے…

مراکش اور اسرائیل کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق

عرب ملک مراکش اور اسرائیل کے درمیان عسکری تعاون اور تربیت بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔مراکش کے دارالحکومت رباط میں 16 اور 17 جنوری کو مراکش اسرائیلی دفاعی تعاون کی مانیٹرنگ کمیٹی کی پہلی ملاقات ہوئی۔مراکش کی شاہی مسلح افواج کی طرف سے جاری…

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)، کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین  نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل…

اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈز کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈز 2023ء کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔اے آر رحمٰن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آسکر ایوارڈز کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اکیڈمی کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل…

بدھا کی ہڈیوں کے آثار کیلئے پاکستان کو جدید کنٹینر کا تحفہ

تھائی لینڈ نے بدھا کی ہڈیوں کے آثار کے لیے پاکستان کو جدید کنٹینر تحفے میں دے دیا۔دفتر خارجہ کے مطابق تھائی لینڈ کے سفیر نے کنٹینر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے حوالے کیا۔اس حوالے سے دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ بدھا کی ہڈیوں کے…

آج ملک میں روٹی مہنگی ہے تو عمران پراجیکٹ کی وجہ سے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال میں عمران پروجیکٹ نے ملک کا معاشی دیوالیہ نکالا اور نوجوانوں کو بےروزگار کیا۔مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔الیکشن کمیشن نے اسپیکر کی ہدایت پر 31 جنرل نشستوں کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کیا جبکہ 4 مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کو بھی ڈی نوٹیفائی کیا گیا…

پاکستان کو خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کے معاہدے کا فیصلہ کیا ہے، روسی وزیر

روسی وزیر توانائی نکولے شلگینوف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس معاہدے کو مارچ کے آخر تک مکمل کیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر توانائی…

بورے والا،7 سالہ بچے پر موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ، جج تھانیدار پر برہم

پنجاب کے شہر بورے والا میں 7 سالہ بچے کو موٹرسائیکل چوری کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔تھانہ فتح شاہ پولیس نے 7 سالہ بچے پر موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا تھا، جس کا والد ضمانت کےلیے مقامی عدالت پہنچا۔جج اس معاملے پر ایس ایچ او پر…

الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ نیا الیکشن کروایا جائے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کروانے کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ نیا الیکشن کروایا جائے۔وسیم اختر…

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان، ایونٹ 13 فروری کو شروع ہوگا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ 13 فروری سے شروع ہوگا۔پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8 میں 34…

عراق نے اومان کو 2-3 سے شکست دے کر گلف کپ جیت لیا

بصرہ میں جاری گلف کپ فٹبال میں عراق نے اومان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔گزشتہ روز ہونے والے فائنل میچ میں عراق نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے اومان کو ہرایا۔عراقی مڈفیلڈر ابراہم نے میچ کے 24 ویں منٹ میں پہلا گول داغا، 10 منٹ بعد…

تحریک انصاف کے دور میں قائم پاکستان میڈیکل کمیشن عملی طور پر ختم

تحریک انصاف کے دور میں قائم پاکستان میڈیکل کمیشن اب عملی طور پر ختم ہوگیا ہے۔آج پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 کی توثیق کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد پی ایم ڈی سی بل باضابطہ طور پر فعال ہوگیا ہے۔پی…

سنیل گواسکر بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار بیٹنگ پرفارمنس دینے کے باوجود سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اب سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر…

وزیراعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کےنرخوں کی فہرست پیش

وزیر اعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں کی فہرست پیش کردی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ دکانوں پر اچانک دورہ کر کے قیمتوں کی فہرست دیکھوں گا اور عوام سے معلومات لوں گا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام کمشنرز کو ہدایات دیں…