جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ڈونلڈ بلوم نے صادق سنجرانی کی رہائش گاہ جاکر ان سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

تیسری دنیا کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تیسری دنیا کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں سیکیورٹی اور کوآرڈی نیشن پر مکالمے  میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

سنیل گواسکر بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار بیٹنگ پرفارمنس دینے کے باوجود سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اب سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر…

وزیراعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کےنرخوں کی فہرست پیش

وزیر اعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں کی فہرست پیش کردی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ دکانوں پر اچانک دورہ کر کے قیمتوں کی فہرست دیکھوں گا اور عوام سے معلومات لوں گا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام کمشنرز کو ہدایات دیں…

اسٹیبلشمنٹ سے میرا 10 مہینوں سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا 10 مہینوں سے کوئی رابطہ نہیں، میں سمجھتا ہوں رابطہ ہونا چاہیے لیکن ابھی نہیں ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مجھے عمران خان نے 10 ماہ پہلے کہا تھا…

شہبازگِل پر فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر

شہبازگل پراداروں کےخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کر دی۔شہبازگل پراداروں کےخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے…

گرفتار ملزمان کی سزا کو یقینی بنانے کیلئے تفتیش کاروں کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کراچی میں گرفتار ملزمان کی سزائیں یقینی بنانے کے لیے ملیر پولیس اور این جی او کے تحت تفتیشی افسران کی تربیت کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ملیر پولیس اور این جی او کی جانب سے ’فارنزک کرمنل انویسٹی گیشن، ہومی سائیڈ‘ کے موضوع پر ایک…

ہمارے جو ممبرز رہ گئے ہیں ان کے استعفے بھی منظور کریں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظوری کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ ان کے جو ممبرز رہ گئے ہیں ان کے استعفے بھی منظور کیے جائیں۔شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد اسپیکر قومی اسمبلی کے…

چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے داخلے کی تعداد میں اضافہ

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے داخلے کی تعداد میں اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے بیجنگ کے فراہم کیے گئے کورونا ڈیٹا پر رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اسپتالوں میں کورونا مریضوں…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، پرویز الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔چوہدری پرویز الہٰی کی صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی نامزدگی پر مشاورت اور سیاسی صورتِ حال پر…

مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت برہم

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایف…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں ہونے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز کرانے کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے…

سستے تیل، ایل این جی کی خریداری، پاک روس مذاکرات شروع

روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری کے معاملے پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے درمیان آخری روز کا وزارتی سطح کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق کر رہے ہیں جبکہ روس کے وفد کی…

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار

آسٹریلیا کے صحافی پیٹر فورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرل فرینڈ جیڈ یاربرو نے مائیکل کلارک کو تھپڑ مارا۔ویڈیو میں مائیکل کلارک کو…

روسی وزیر نے وزیرِاعظم کو روسی صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا، وزیرِ اعظم آفس

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روس کے وزیر توانائی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیرِ اعظم آفس نے جاری کر دیا۔وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر…

آسٹریلیا، پولیس اہلکار نے تعاون نہ کرنے پر شیشہ توڑ کر خاتون کو گاڑی سے باہر نکال دیا

آسٹریلیا میں پولیس نے سوالوں کا جواب دینے سے گریز اور تعاون نہ کرنے پر خاتون کو گاڑی کا شیشہ توڑ کر باہر نکال لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی میں سوار خاتون اور ایک شخص کو ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے روکا جس کے…

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کر لیے۔پی ٹی آئی کے جنید اکبر، عثمان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب، عندلیب عباس، ملیکہ بخاری، حیدر علی خان، سلیم رحمٰن، صاحبزادہ…

حیدرآباد: سندھ یونیورسٹی جامشورو کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

حیدرآباد میں سینٹرل جیل کے قریب سندھ یونیورسٹی جامشورو کی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور غلام علی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بس میں صرف ڈرائیور ہی موجود تھا جسے نامعلوم افراد نے بس میں داخل ہو کر ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔ڈی آئی جی…

سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے حکم دیا کہ جس علاقے سے شہری…

مراکش میں بریانی فیسٹیول کا انعقاد

فیسٹول کا اہتمام پاکستان موراکو بزنس فورم نے پاکستان ایمبیسی کے اشتراک سے مقامی ہوٹل کیا تھا۔بریانی فیسٹیول میں پاکستانی سفیر سمیت مختلف ملکوں کے 250 سفارت کاروں، مقامی کاروباری افراد اور پاکستانی تجارتی وفد نے بھر پور شرکت کی۔بشکریہ…