Browsing Category
Urdunews
مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت برہم
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایف…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں ہونے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز کرانے کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
سستے تیل، ایل این جی کی خریداری، پاک روس مذاکرات شروع
روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری کے معاملے پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے درمیان آخری روز کا وزارتی سطح کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق کر رہے ہیں جبکہ روس کے وفد کی…
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار
آسٹریلیا کے صحافی پیٹر فورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرل فرینڈ جیڈ یاربرو نے مائیکل کلارک کو تھپڑ مارا۔ویڈیو میں مائیکل کلارک کو…
کراچی، پولیس کارروائی میں 4 انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار
کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2 زخمیوں سمیت 4 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔سچل انویسٹی گیشن پولیس نے عبداللّٰہ شاہ غازی گوٹھ میں چھاپہ مار کر 2 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان نے کچھ عرصہ قبل…
میہڑ،41 گھنٹوں سے جاری PTI کا دھرنا ختم
ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں پی ٹی آئی کی جانب سے انڈس ہائی وے پر گزشتہ 41 گھنٹوں سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما نیاز علی برڑو کی گرفتاری اور میہڑ کے8 وارڈز کے سرکاری نتائج روکنے کے خلاف انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا گیا تھا۔ پی…
مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہونگی، فیملی ذرائع
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔فیملی ذرائع نے جیو نیوز کو تصدیق کی ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ خاندان کے چند افراد اور پارٹی کارکن بھی پاکستان جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز پاکستان…
برطانوی وزیراعظم کی سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر معذرت
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے چلتی کار میں سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر معذرت کرلی۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رشی سونک نے سوشل میڈیا کیلئے کلپ بنانے کی خاطر مختصر وقت کیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی،انہیں غلطی کا مکمل احساس ہے اور وہ…
لندن: بسوں، ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ
لندن میں کونسل ٹیکس عائد، بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زون 1 کے مصروف اوقات میں ٹیوب کرایوں میں 12فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ آف پیک کیلئے ٹیوب کرایوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا…
میسی کی پی ایس جی نے رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) اور ریاض آل اسٹار الیون کے درمیان کھیلا جانیوالا نمائشی میچ میسی کی پی ایس جی نے 4 کے مقابلے 5 گول سے اپنے نام کرلیا۔ کنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ…
شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ان معاملات پر نہیں بولنا چاہیے جن پر ان کا ذہن واضح نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہِ حکومت کا بھارت سے مذاکرات کی بھیک…
ملک بھر میں سیلاب زدگان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں
سیلاب زدگان کی مشکلات تاحال کم نہ ہوسکیں، خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ کے دیہات میں پانی اب بھی موجود ہے۔اس علاقے میں گزشتہ ایک ماہ میں سات معصوم بچے ٹھنڈ لگنے سے بیمار ہوکر انتقال کرگئے ہیں۔ادھر بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سیلاب سے متاثرہ…
کراچی میں اتحاد کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ انہوں نے اب تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ کراچی میں اتحاد کس سے ہوگا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو بہت سارے آپشن موجود ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے موقف کا تو علم…
سیاسی جماعتیں فوج کی عدم مداخلت سے فائدہ اٹھائیں، صدر
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے ارادے کو سراہتے ہیں۔ تاجر رہنماؤں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں فوج کی عدم مداخلت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں، مسائل کے حل کے لیے جمہوری…
آئی ایم ایف پرانے معاہدے کی تکمیل چاہتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بھی محسوس کرتا ہے کہ پاکستان اس کے شکنجے میں آیا ہوا ہے، اس لیے وہ چاہتا ہے کہ جو چار سال تک معاہدے پر عمل نہیں ہوا، اس کی تکمیل ہم سے کرالی جائے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے…
بھارت رواں برس سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا، ماہرین
چین میں آبادی کے اضافے میں کمی کے بعد بھارت اپنی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ رواں برس دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔آبادی بڑھنے کے ساتھ بھارت کو اقتصادی مضمرات اور بے روزگاری کا سامنا بھی ہوگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت…
امریکا کا یوکرینی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس
امریکا نے یوکرین میں ہیلی کاپٹر حادثے میں یوکرینی وزیر داخلہ اور دیگر یوکرینی حکام کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کو ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ کا علم نہیں ہے، امریکی صدر بائیڈن نے ہیلی کاپٹر حادثے…
ڈھاڈر، گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع نہ ہوسکا
ضلع بولان کے علاقے سراج آباد میں دھماکے سے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع نہ ہوسکا، سخت سردی میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر رہ گیا، گیس پائپ لائن دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ ڈھاڈر میں نامعلوم…
فرانسیسی صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر ہڑتال، نظام زندگی متاثر
فرانس میں آج صدر میکرون کی جانب سے پنشن اصلاحات کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کی گئی۔ اس ہڑتال کی وجہ سے ٹرینیں، پروازیں، اسکول اور اسپتال میں معمول کی سروس متاثر ہوئی۔ اس موقع پر لاکھوں افراد پیرس اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر…
ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک کا ایک اور سنگ میل
ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ایک بیان میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ راست فرد سے فرد کی ادائیگیاں ایک ہزار ارب روپے سے بڑھ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فرد سے فرد ادائیگیاں 11 مہینوں…