Browsing Category
Urdunews
چیف سلیکٹر کیلئے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا، انضمام الحق
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا، جب کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ہوگی تو دیکھوں گا۔انضمام الحق نے لاہور میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم پر پریشر نہیں…
سعید غنی، حافظ نعیم الرحمان ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے بعد میئر کراچی کیلئے سیاسی رابطوں کا آغاز ہوگیا۔ سعید غنی اور حافظ نعیم الرحمان کے درمیان ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد نے میئر کراچی کے عہدے کیلئے جماعت اسلامی سے بات…
بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے ختم کردیے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے ختم کردیے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری طبقے کو مشکلات…
ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتے ہیں، بھارت
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ نئی دہلی میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے۔ ارندام باغچی…
ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بیلجیم اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج بیلجیئم اور نیدر لینڈز کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں سوئٹزرلینڈ کے معروف سیاحتی مقام ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئیں۔اپنے مائیکرو بلاگنگ اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری…
کارڈ کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے پاس ابھی بہت سے ایسے کارڈ باقی ہیں، جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ لاہور کے علاقے زمان پارک میں اپنی رہائشگاہ پر سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو…
گرفتار کیا تو جیل سے الیکشن لڑوں گا، شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کیا گیا تو جیل سے الیکشن لڑوں گا۔ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو ان کی تصویر الیکشن لڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں…
نئے سال کے دوسرے ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
نئے سال کے دوسرے ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی گراوٹ رکی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 13 جنوری تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب 44 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری کے…
لاہور قلندر کا کرکٹ کے بعد ہاکی میں آنا خوش آئند ہے، ارباب لطف اللّٰہ
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کھیل ارباب لطف اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور قلندر کا کرکٹ کے بعد ہاکی میں آنا خوش آئند ہے، سندھ حکومت قومی کھیل کے فروغ میں ہمیشہ دو قدم آگے نظر آئے گی۔ لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر…
یہ تو طے ہے الیکشن میں نواز شریف ن لیگ کی قیادت کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ تو طے ہے الیکشن میں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کی قیادت کریں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ کامیابی اور اکثریت حاصل کرے گی، نواز…
کراچی: صفورا یو سی 8 میں دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
کراچی کے ضلع شرقی ٹی ایم سی صفورا یو سی 8 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران چیئرمین، وائس چیئرمین کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے 2128 ووٹ حاصل کیے۔ریٹرننگ…
فرانسیسی صدر کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر ہڑتال، نظام زندگی متاثر
فرانس میں آج صدر میکرون کی جانب سے پنشن اصلاحات کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کی گئی۔ اس ہڑتال کی وجہ سے ٹرینیں، پروازیں، اسکول اور اسپتال میں معمول کی سروس متاثر ہوئی۔ اس موقع پر لاکھوں افراد پیرس اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر…
ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک کا ایک اور سنگ میل
ڈیجیٹلائزیشن کے سفر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ایک بیان میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ راست فرد سے فرد کی ادائیگیاں ایک ہزار ارب روپے سے بڑھ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فرد سے فرد ادائیگیاں 11 مہینوں…
عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ان مشکلات سے نکالیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے چار سال کا…
افغانستان: 15 سالوں میں شدید ترین سردی، ایک ہفتے میں 78 افراد جاں بحق
افغانستان میں 15 سالوں میں پڑنے والی شدید ترین سردی کی لہر جاری ہے، درجہ حرارت منفی 34 تک گر گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں شدید ترین سردی سے 78 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ خواتین ورکرز پر پابندی امدادی کاموں…
نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے انتخابی عمل کو گہنا دیا، فافن
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن پر رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے پُرامن اور منظم انتخابی عمل کو گہنا دیا۔ فافن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح میں خاصا…
مسلم لیگ (ن) میں تھا، ہوں اور یہاں سے ہی گھر جاؤں گا، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی جماعت یا ہم خیال گروپ بنانے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں تھا، ہوں اور یہاں سے ہی گھر جاؤں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مشکل فیصلے کرنے کی…
رہنما مسلم لیگ (ن) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان دو مقدمات میں بری
عدالت نے رہنما مسلم لیگ (ن) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کو دو مقدمات میں بری کردیا۔سول جج نے دونوں مقدمات میں کیپٹن (ر) صفدر کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔کیپٹن صفدر پر 2018 میں قومی احتساب بیورو (نیب) گرفتاری کے خلاف ریلیاں نکالنے پر دو…
خیبرپختونخوا: چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے علاقے تختہ بیگ میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دہشتگرد حملے کے بعد پاک افغان شاہراہ پر آمد و رفت بند کر دی گئی ہے۔پولیس کی بھاری نفری چیک پوسٹ کی طرف روانہ کر دی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 40 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج 40 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 831 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 39…