Browsing Category
Urdunews
بی پی ایل میں افتخار احمد کی سنچری، شکیب کیساتھ ریکارڈ پارٹنرشپ
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک اور پاکستانی بیٹر نے سنچری داغ دی۔ اس مرتبہ سنچری بنانے والے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد ہیں، جو ایونٹ میں فورچون باریشل کی نمائندگی کر…
ورلڈ بینک نے پاکستان میں آپریشنز کی منظوری میں تاخیر کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیدیا
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے فنڈ کی منظوری روکنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ کنٹری ڈائریکٹرورلڈبینک کا کہنا تھا کہ عالمی کی پاکستان کے لیے فنڈ کی…
امریکی عہدیدار اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات، سعودی عرب سے تعلقات بحالی پر غور
امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے امکانات پر بات چیت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے ایران کے خلاف امریکا اور…
عمران خان کی قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
عمران خان کی قومی اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ضمنی انتخابات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم، این اے 108…
ایسا کوئی کیس نہیں جو مجھے نااہل کرسکے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، ایسا کوئی کیس نہیں جو مجھے نااہل کرسکے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف نئے نئے مقدمے دائر کیے جا رہے ہیں۔ان…
سابق روسی صدر نے نیٹو کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی
سابق روسی صدر دمتری میدودیو نے نیٹو کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں روس کی شکست سے نیوکلیئر جنگ چھڑ سکتی ہے۔دمتری میدودیو صدر پیوٹن کے اتحادی ہیں، انہوں نے کہا کہ ایک ایٹمی طاقت کی روایتی جنگ میں شکست سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی…
کراچی کے تین اضلاع میں پارٹی پوزیشن جاری
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے کراچی کے ضلع جنوبی، ضلع کیماڑی اور ضلع غربی میں پارٹی پوزیشن جاری کردی۔ ضلع جنوبی کے دو ٹاؤنز کی 26 میں سے 25 یو سیز میں انتخابات ہوئے۔ضلع جنوبی میں پیپلز پارٹی چیئرمین اور وائس چیئرمین کی 15 نشستیں لینے میں…
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا سندھ بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے سندھ بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔جی ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے دونوں مراحل 26 جون 2022 اور 15 جنوری 2023 کو ہونے والے جھرلو الیکشن کو مسترد…
کراچی: بجلی کی بندش کےخلاف بلوچ کالونی پل پر احتجاج
کراچی کے علاقے عمر کالونی، بلوچ پاڑا کے رہائشیوں نے بجلی کی بندش کےخلاف بلوچ کالونی پل پر احتجاج کیا۔ دھرنے کے باعث شہید ملت ایکسپریس وے پر دونوں طرف سے ٹریفک بند ہوگئی اور قیوم آباد سے شارع فیصل اور بہادرآباد سے بلوچ کالونی جانے والا…
عامر لیاقت وائرل ویڈیوز کیس، دانیہ شاہ پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی
عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی…
قومی اسمبلی میں استعفوں اور واپسی کا معاملہ، پی ٹی آئی اجلاس اسلام آباد میں طلب
پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری اور واپسی کے معاملے پر پارٹی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق جنرل سیکریٹری اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس کل صبح 10 بجے خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
سی ویو سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کی تحقیقات، مقدمہ میں نامزد ملزمہ گرفتار
کراچی کے ساحل سمندر سی ویو سے ویٹنری ڈاکٹر کی لاش ملنے کی تحقیقات میں پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بسما یعقوب کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ کو سارہ ملک کیس میں شامل تفتیش…
پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے نام فائنل
پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کےلیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دو نام فائنل کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی میں بھجوانے کےلیے دو نام فائنل کرلیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ احمد نواز سکھیرا اور نوید چیمہ کے نام…
حساس صورتحال میں انتخابات کی شفافیت خطرے میں ڈالنا قوم سے دشمنی ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ حساس ملکی صورتحال میں انتخابات کی شفافیت خطرے میں ڈالنا قوم سے دشمنی ہے۔پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے معاملے پر تحریک انصاف کی…
آصف زرداری سیاسی میدان کے ’مین آف دی میچ‘ قرار
انٹرنیشنل سیاسی فورم سروے برائے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں ’مین آف دی میچ‘ قرار دے دیا گیا۔سروے میں 22 ہزار سے زیادہ مرد و زن کی رائے لی گئی، رائے کے دوران بعض مبصرین کی رائے…
پی ڈی ایم ضمنی نہیں، جنرل الیکشن لڑے گی، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ضمنی نہیں، اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آتے وقت میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ دو…
پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، شہزاد وسیم
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، یہ عوام کا سامنا کر ہی نہیں سکتے۔ لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ الیکشن اور…
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر کیسز کی تفصیلات فراہم کریں۔شہباز گل نے مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی…
آئینِ پاکستان میں بہت سی ماورائے آئین شقیں شامل کی گئیں، سابق چیف جسٹس
سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ آئینِ پاکستان میں بہت سی ماورائے آئین شقیں شامل کی گئیں۔اسلام آباد میں سینئر وکیل و قانون دان حامد خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے افتخار چوہدری نے کہا کہ عدلیہ ہمیشہ…
مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگ ہوئی، جس میں پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں لیگی رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناءاللّٰہ، جاوید لطیف اور پرویز رشید شریک تھے۔اس موقع پر ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال پر سابق…