جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

گھی پاکستان میں مہنگا، دنیا میں آدھی قیمت پر ہے: جمشید اقبال چیمہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ گھی پوری دنیا نے آدھی قیمت کر دیا، پاکستان میں وہ بھی مہنگا کر دیا گیا ہے۔یہ بات جمشید اقبال چیمہ نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کے…

منصور عثمان اعوان کی اٹارنی جنرل بننے سے معذرت

منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل پاکستان بننے سے معذرت کر لی۔ذرائع نے نئے اٹارنی جنرل پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے بتایا ہے کہ منصور عثمان اعوان نے ذاتی وجوہات کے باعث یہ عہدہ لینے سے معذرت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منصور عثمان اعوان…

آصف زرداری سیاسی میدان کے ’مین آف دی میچ‘ قرار

انٹرنیشنل سیاسی فورم سروے برائے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں ’مین آف دی میچ‘ قرار دے دیا گیا۔سروے میں 22 ہزار سے زیادہ مرد و زن کی رائے لی گئی، رائے کے دوران بعض مبصرین کی رائے…

پی ڈی ایم ضمنی نہیں، جنرل الیکشن لڑے گی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ضمنی نہیں، اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آتے وقت میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ دو…

پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، شہزاد وسیم

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، یہ عوام کا سامنا کر ہی نہیں سکتے۔ لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ الیکشن اور…

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر کیسز کی تفصیلات فراہم کریں۔شہباز گل نے مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی…

آئینِ پاکستان میں بہت سی ماورائے آئین شقیں شامل کی گئیں، سابق چیف جسٹس

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ آئینِ پاکستان میں بہت سی ماورائے آئین شقیں شامل کی گئیں۔اسلام آباد میں سینئر وکیل و قانون دان حامد خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے افتخار چوہدری نے کہا کہ عدلیہ ہمیشہ…

مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگ ہوئی، جس میں پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں لیگی رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناءاللّٰہ، جاوید لطیف اور پرویز رشید شریک تھے۔اس موقع پر ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال پر سابق…

جماعت اسلامی کے تحفظات، پی پی کی یقین دہانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جماعت اسلامی کو تحفظات سے متعلق ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کی سربراہی میں پی پی کے وفد نے ادارہ نورِ حق میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے…

پی ٹی آئی کا کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں مینڈیٹ کو زبردستی اور دھاندلی سے…

بلدیاتی انتخابات میں کس طرح دھاندلی کی گئی؟ حافظ نعیم نے بتا دیا

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے بتا دیا کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کس کس طرح دھاندلی کی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت آر اوز اور ڈی آر…

فردوس شمیم کی حافظ نعیم کو احتجاج میں ساتھ دینےکی اپیل

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم کو احتجاج میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔فردوس نقوی نے حافظ نعیم کی پریس کانفرنس کے بعد ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے یہ اپیل کی ہے۔انہوں نے حافظ نعیم سے کہا کہ ’…

زینب عباس نے فیلڈ میں اپنے گرنے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس نے میچ کی کوریج کے دوران فیلڈ میں اپنے گرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے دوران زینب عباس میچ کا احوال بتا رہی تھیں کہ اس دوران…

اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکس کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکس کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز نے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکاؤنٹ…

بھارتی خاتون نے کم وقت میں شطرنج ترتیب دینے کا نیا ریکارڈ بنالیا

بھارتی خاتون نے شطرنج کا سیٹ 30 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ترتیب دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل انسٹا گرام پیج پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے،جس میں ایک خاتون کو شطرنج کا سیٹ ترتیب دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیں گے: سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدعان

سعودی وزیرِ خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا۔ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کر رہے ہیں۔ان…

پاکستان کی ایران سرحد پار سے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے ایران سرحد پار سے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ دہشت گردوں نے ایران کی سرزمین استعمال کی، امید کرتے ہیں کہ ایران ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کرے گا۔ترجمان…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ناقدری میں اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستانی روپے کی ناقدری بڑھتی جا رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 228 روپے 91…

یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز کی چوری

جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ کے 1 کروڑ 20 لاکھ…

بچی سے زیادتی کاجرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید

انسداد دہشتگردی عدالت نے بچی کےساتھ زیادتی کے کیس  میں جرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔عدالت نے ضمانت پر رہا چاروں ملزمان کو گرفتار کرکےجیل بھیجنےکا حکمدے دیا۔ملزمان نےجنوری 2021 میں14 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کی…