Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کا کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں مینڈیٹ کو زبردستی اور دھاندلی سے…
بلدیاتی انتخابات میں کس طرح دھاندلی کی گئی؟ حافظ نعیم نے بتا دیا
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے بتا دیا کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کس کس طرح دھاندلی کی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت آر اوز اور ڈی آر…
فردوس شمیم کی حافظ نعیم کو احتجاج میں ساتھ دینےکی اپیل
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم کو احتجاج میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔فردوس نقوی نے حافظ نعیم کی پریس کانفرنس کے بعد ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے یہ اپیل کی ہے۔انہوں نے حافظ نعیم سے کہا کہ ’…
زینب عباس نے فیلڈ میں اپنے گرنے کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس نے میچ کی کوریج کے دوران فیلڈ میں اپنے گرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے دوران زینب عباس میچ کا احوال بتا رہی تھیں کہ اس دوران…
لڑکے کو ’لڑکی‘ سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا، شاہد آفریدی کا انکشاف
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سوانح حیات گیم چینجر ‘ کے بارے میں آپ نے ضرور سن رکھا ہوگا اسی میں موجود ایک واقعہ آج آپ کو بتاتے ہیں جو آپ کو حیران کردے گا ۔ اس واقعے کا تذکرہ شاہد آفریدی نے میزبان شاہزیب خانزادہ کے پروگرام…
سعودی وزیرِ خارجہ کی اقوامِ متحدہ کے ایلچی برائے شام و یمن سے ملاقات
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ورلڈ اکنامک فورم میں اقوامِ متحدہ کے ایلچی برائےشام گیئر پیڈرسن سے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران شام کے بحران کے سیاسی حل کے لیے سعودی عرب اور اقوامِ متحدہ کی کوششوں کا جائزہ…
لمپی اسکن کی دوسری ممکنہ لہر، پنجاب میں بھینسوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز
لمپی اسکن کی دوسری ممکنہ لہر کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا۔وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ نے مہم میں استعمال ہونے والی لمپی اسکن ویکسینیشن کامعائنہ کیا۔وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو لمپی اسکن ویکسینیشن مہم پر…
الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دے تو فیصلہ حتمی ہوتا ہے: کنور دلشاد
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دے تو فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بات بتائی ہے۔کنور دلشاد کا کہنا…
5 ارب سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم عبدالناصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ملزم پر 15 کروڑ روپے عوام سے وصول کرنے کا الزام ہے ۔ملزم…
شترمرغ کے 7 ہزار سال قدیم انڈے دریافت
اسرائیل سے دریافت ہونے والے 7 ہزار 5 سو سال قدیم شتر مرغ کے انڈوں کی مدد سے وہاں کے لوگوں کے رہن سہن سے متعلق ہماری معلومات میں مزید اضافہ کرسکتے ہیں۔اسرائیل کے محکمہ آثار کے مطابق ریگستانی علاقے نیگیو سے شتر مرغ کے ہزاروں برس قدیم 8…
لکسمبرگ کے وزیرِاعظم کو پاکستانی آم بھا گئے
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے آم دنیا میں بہترین ہیں، خوشی ہے کہ لکسمبرگ کے وزیرِ اعظم زیویر بیٹل ہمارے آموں کے بہت بڑے مداح ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے لکسمبرگ کے وزیرِ اعظم زیویر…
بغاوت کا مقدمہ: شہباز گِل کی کل فردِ جرم کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل پر کل فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کی۔دورانِ…
اسد عمر کا فاروق ستار سے معصومانہ سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنیئر رہنما اسد عمر نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار سے معصومانہ سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے فاروق ستار سے پوچھا کہ فاروق بھائی ایک میرا…
مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز 21 جنوری کی بجائے اب 29 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز 29جنوری کو لندن سے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تبدیل ہوتے سیاسی…
جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی کراچی کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں گلشنِ اقبال کراچی کی یو سی 7 سے جماعتِ اسلامی کے امیدوار نے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کی درخواست…
کراچی کی 3 یونین کمیٹیوں کے نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کراچی کے بلدیہ ٹاؤن کی 3 یونین کمیٹیوں کے نتائج کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ تینوں درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج ہی سنایا جائے…
جیسنڈا آرڈرن کا وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے وزارت عظمیٰ سے دستبردای کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر شیئر کی گئی ایک طویل پوسٹ میں جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں نیوزی لینڈ کے لیے کام کرتی رہوں گی لیکن اب میں…
مبینہ بیٹی چھپانے پر نااہلی کیس: عمران خان کے وکیل کو مہلت مل گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل کی ابتدائی بیان جمع کرانے کے لیے مہلت دینے کی استدعا منظور کر…
عمران خان کی تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قومی اسمبلی کے تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت 5 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن آف…
حنا پرویز بٹ آج اپنی سالگرہ پر کیا کریں گی؟
سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ آج 41 سال کی ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔حنا پرویز بٹ نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ…