جمعہ27؍جمادی الثانی 1444ھ20؍جنوری 2023ء

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں ڈونلڈ بلوم نے صادق سنجرانی کی رہائش گاہ جاکر ان سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.