جمعہ27؍جمادی الثانی 1444ھ20؍جنوری 2023ء

جیو ٹی وی پر آج سے ڈرامہ سیریل ’نکاح‘ دیکھئے

ناظرین کے مقبول ترین انٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی پر ایک نیا ڈرامہ سیریل شروع ہونے جا رہا ہے، جسے ناظرین کے ذوق کے لیے تخلیق کیا ہے۔

سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوسرز عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی حسین کاوش ’نکاح‘ کا آغاز کیا ہے۔

ڈرامہ سیریل ’نکاح‘ ہر جمعے کی شب سات بجے صرف جیو پر نشر کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.