جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

روس سے بھارت آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع

روس کے دارالحکومت ماسکو سے بھارت کی ریاست گوا آنے والی پرواز کو بم کی اطلاع پر ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے کو بھارتی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے…

پشاور: سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر دستی بم حملہ

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے کگہ ولہ میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم کے…

ن لیگی رہنما پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں کہی ہے۔ان کا…

لاہور میں نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان

لاہور میں کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر وحید عباسی نے کہا ہے کہ روٹی 16 روپے اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔وحید عباسی نے کہا ہے کہ فائن آٹے کا 80 کلو کا…

لبنان: صدر کے انتخاب کیلئے ارکان پارلیمان کا انوکھا احتجاج، رات ایوان میں گزاری

لبنان کے دو ارکان پارلیمنٹ نے 11ویں بار بھی نئے صدر کے انتخاب ناکام ہونے پر احتجاجاً ایوان میں رات سوتے ہوئے گزاری۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان میں بدترین معاشی بحران کی صورتحال ہے اور لبنانی پارلیمنٹ مسلسل 11ویں بار نئے صدر کا…

شرجیل میمن کے سینے میں تکلیف، انجیو پلاسٹی کردی گئی

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو حیدرآباد میں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کردی…

پاکستان سپر لیگ کیلئے لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کیمپ 9 فروری تک قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جاری رہے…

کامران ٹیسوری کے فیملی کے ساتھ سیر سپاٹے کی ویڈیو شیئر کر دی

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ملک کے شمالی علاقہ جات سے ویڈیو شیئر کرکے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو میں انہیں برفیلے…

شرجیل میمن سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو حیدرآباد میں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کردی…

ریفرنس واپس ہو جانے کا مطلب کیس سے ملزم کی بریت نہیں : اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی ملزم کے خلاف ریفرنس واپس ہو جانے کا مطلب کیس سے اس کی بریت نہیں ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے آدم امین چوہدری کیس میں فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے قرار دیا ہے…

پُرامن انتخابات اولین ترجیح ہے: نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان

خیبر پختون خوا کے مقرر کردہ نگراں وزیرِ اعلیٰ اعظم خان کا کہنا ہے کہ پُرامن انتخابات اوّلین ترجیح ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، تاہم ہم الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون فراہم کریں…

افتخار احمد نے شاداب خان کو نہلے پر دہلا دے دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم بیٹر افتخار احمد نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں دھواں دھار سنچری کی تو آل راؤنڈر شاداب خان نے انہیں چھیڑنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔افتخار احمد نے رنگپور رائیڈرز کے خلاف فارچیون باریشال لیگ کی نمائندگی کرنے کے بعد…

سلیمان شہباز نے بتا دیا کہ انہوں نے ’جوکر‘ کسے کہا؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے آج بتا دیا کہ انہوں نے ’جوکر‘ کسے کہا تھا۔لاہور کی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے پر آمد کے موقع پر سلیمان شہباز نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔صحافی نے سلیمان شہبازسے سوال کیا…

الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا اعلان کل کریگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِ اعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

ویرات کوہلی کی دھمکی 12 سال بعد بھی دھمکی ہی رہی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر ایک شخص کو دی گئی دھمکی محض دھمکی ہی رہ گئی۔سوشل میڈیا پر 6 دسمبر 2011ء کو ویرات کوہلی نے ایک شخص کو پیغام لکھا تھا کہ اگر آپ گندی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ٹوئٹ نہ…

اعظم خان کی بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا تقرری

اعظم خان کو بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا تقرری کے احکامات جاری کر دیے گئے۔گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے اعظم خان کی بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختون خوا حکومت اور اپوزیشن…

جیسنڈا آرڈرن کے بعد نیوزی لینڈ کا وزیراعظم کون ہوگا؟

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے بعد یہ منصب سنبھالنے والے شخص کا نام سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکمران جماعت لیبر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے سابق وزیر کرس ہپکنز کو وزیراعظم کے لیے گرین سگنل دے…

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

لاہور کی عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل نے سلیمان شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت اسپیشل…

تیسرا ون ڈے، آسٹریلین ویمن ٹیم کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف

آسٹریلین ویمن ٹیم نے  پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔آسٹریلین ویمن ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 336…

نیو کراچی: گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ  گئی جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کپڑے کے گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے، آگ بجھانے کے بعد…