جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، حبا چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری آج بھی اسلام آباد کی عدالت پہنچیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔حبا چوہدری نے…

کراچی، سردی کی شدت میں ایک سے دو دن میں کمی کا امکان

کراچی میں سردی کی لہر کی شدت میں 24 سے 36 گھنٹوں میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث کراچی میں آج رات اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے…

فواد چوہدری کو ہائیکورٹ کے احکامات پر پیش نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گرفتار رہنما فوادچوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…

پولیس کا فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج

 اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس کی اپیل پر فواد چوہدری کو طلب کر لیا، عدالت نے ان کو ساڑھے 12 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔پولیس نے…

نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملے کی ویڈیو جاری

امریکی ایوانِ نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے وقت موقع پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کے باڈی کیم کے ذریعے ریکارڈ ہونے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق…

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کونسا ہے؟

حکومت پنجاب نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بارے میں بتا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں حکومت پنجاب نے بتایا کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ…

شان مسعود اور نیشے خان کا اِن ڈور اور آؤٹ ڈور فوٹو شوٹ

قومی کرکٹر شان مسعود اور ان کی دلہن نیشے خان کا کراچی میں ولیمے سے قبل فوٹو سیشن ایک وِلا میں ہوا جن کی تصاویر کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔نئی جوڑی نے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور مختلف پوزز میں تصاویرز بنوائیں۔شان مسعود اور نیشے…

فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت، سماعت میں دوسری بار وقفہ

فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فوادچوہدری کے وکلا بابر اعوان اور علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران جج نے ریمارکس…

کراچی،ریس لگاتی کاروں میں تصادم، 2 افراد زخمی

کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی، حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔فائر بریگیڈ کے مطابق سپرہائی وے جمالی پل کے قریب 2 کاریں ریس لگارہی تھی کہ اس دوران ایک کار دوسری سے ٹکرا کر الٹ…

مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج شام امارات سے لاہور پہنچیں گی۔ مریم نواز کی آمد کیلئے ن لیگ کی جانب سے لاہور میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔دبئی میں گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آنے والا وقت…

قرض کی ری اسٹرکچرنگ کرانی چاہیے، حفیظ پاشا

سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ کوشش یہ ہونی چاہیے کہ آئی ایم ایف سے مل کر اپنے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کرا سکیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارتی خسارہ پانچ سے چھ ارب…

کراچی میں بوندا باندی، بلوچستان میں بارش و برفباری کا امکان

محکمۂ موسمیات نے بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آج سے بلوچستان میں داخل ہونے اور دو روز کے دوران صوبے کے تیرہ اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی، جبکہ کراچی سمیت سندھ میں آج اور کل بوندا باندی کا…

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر نو سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ 20 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 99 کروڑ ڈالر کم ہوئے، زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری تک 9.45 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہوکر 3.67 ارب ڈالر…

لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا،وقف املاک بورڈ

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک کے عملے کو پولیس کی معاونت حاصل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا کہ لال…

سندھ طاس معاہدے میں بھارتی یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں، اٹارنی جنرل آفس

اٹارنی جنرل آفس پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں بھارت کی طرف سے یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں۔معاہدے میں یکطرفہ ترمیم نہیں کی جاسکتی، گمراہ کن خبروں کا مقصد سندھ طاس معاہدے کے تحت ثالثی کی مستقل عدالت میں جاری…

عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات، پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کے اوپر قتل کا الزام عائد کرنے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی…

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کی ملاقات

پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جان شیر خان کی کامیابیوں پر اُن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر…

امریکا میں 12سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا

امریکا میں 12 سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا۔ورجینیا کی عدالت نے خاتون کی ساس اور اس کے دو بیٹوں کو جیل بھیج دیا، مجرموں پر متاثرہ خاتون کو ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم  دیا۔80 سالہ زاہدہ امان…

مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کی گرفتاری بھول گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ماضی کے اسیر رہنماؤں کو نہ بھولنے کا پیغام دیا، لیکن خود اپنے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔سوشل میڈیا پر رہنماؤں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر "ہم بھولے نہیں، نہ بھولنے دیں گے" کا پیغام سب تک…