Browsing Category
Urdunews
علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو کی تصدیق کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنی آڈیو اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ان کی جو آڈیو وائرل کی گئی ہے وہ اصلی ہے، جعلی یا ٹیمپرڈ نہیں ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے…
عمران خان ایسا پروپیگنڈا نہ کرو جو آپ کیلئے خطرناک ہو، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی کرتا ہے، وہ دراصل اپنے مخالفین کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایسے بیانات نہ دیں جو آپ کی زندگی کےلیے خطرہ بن جائیں۔لندن…
اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کافی خراب ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اس وقت معاشی اشاریے خراب ہیں، وہ یہ…
کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے کی خبر درست نہیں، ترجمان کے پی ٹی
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے سے متعلقہ خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ترجمان کے پی ٹی نے کہا کہ کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے سے متعلق خبریں درست نہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ کنٹینرز نجی ٹرمینلز سے…
کراچی: مواچھ گوٹھ میں 18 پراسرار ہلاکتوں پر ابتدائی رپورٹ جاری
کراچی کے مواچھ گوٹھ میں پراسرار بیماری نے چند دنوں میں 18 افراد کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا، تحقیقات کے بعد محکمہ صحت سندھ نے اموات کی تصدیق کرتے ہوئے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی محمد گوٹھ میں 16 دنوں میں 18 ہلاکتیں…
مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ضمنی…
نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔دبئی میں مسلم لیگ امارات کے وفد سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ کا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف…
سندھ طاس معاہدے میں بھارتی یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں، اٹارنی جنرل آفس
اٹارنی جنرل آفس پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں بھارت کی طرف سے یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں۔معاہدے میں یکطرفہ ترمیم نہیں کی جاسکتی، گمراہ کن خبروں کا مقصد سندھ طاس معاہدے کے تحت ثالثی کی مستقل عدالت میں جاری…
عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات، پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کے اوپر قتل کا الزام عائد کرنے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی…
وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کی ملاقات
پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جان شیر خان کی کامیابیوں پر اُن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر…
امریکا میں 12سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا
امریکا میں 12 سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا۔ورجینیا کی عدالت نے خاتون کی ساس اور اس کے دو بیٹوں کو جیل بھیج دیا، مجرموں پر متاثرہ خاتون کو ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔80 سالہ زاہدہ امان…
جو کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے، وہ آئین اور قانون کے مطابق نہیں، عمر سرفراز چیمہ
سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جو کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے، وہ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ نگراں حکومتیں وفاق کی بی ٹیم ثابت…
فواد چوہدری کو بی کلاس دینی ہے یا نہیں، فیصلہ نہیں ہو سکا، جیل ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، جیل میں انہیں بی کلاس ملے گی یا نہیں؟ ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، جیل…
پنجاب کی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں
پنجاب کی 8 رکنی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں۔ذرائع کے مطابق نگراں پنجاب کابینہ کے 2 ممبران نے سرکاری گاڑیاں نہیں لی ہیں۔لاہور سے ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ میں ڈاکٹر جاوید اکرم، سابق سی سی پی او امین وینس، سابق…
تھائی لینڈ: بادشاہت کیخلاف آن لائن پوسٹ، شہری کو 28 سال قید کی سزا
تھائی لینڈ کی عدالت نے بادشاہت کے خلاف آن لائن پوسٹ کرنے پر شہری کو 28 سال قید کی سزا سنا دی، تاہم عدالت نے شہری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔تختِ تھائی لینڈ کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی سزائیں بہت سخت ہیں اور انسانی حقوق کے گروپس کا کہنا…
وزیراعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات، امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے کامیاب ترین…
لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔عدالت عالیہ لاہور نے نگراں حکومت کا صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے احمد اویس کی بحالی کی درخواست پر سماعت…
عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، کیپٹن صفدر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو سری لنکا بنا دیا، میں عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں سازش کے…
نیب نے علی امین گنڈاپور کے خاندان کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور ان کے خاندان کے 10 افراد کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ڈی جی نیب خیبر پختونخوا نے علی امین گنڈاپور اور ان کے خاندان کی رہائشی و کمرشل جائیدادوں اور نقد…
ایرانی سفیر ہسپانوی ملکہ سے مصافحہ کیے بغیر آگے بڑھ گئے
اسپین میں تعینات ایرانی سفیر حسن غشغاوی نے بدھ کے روز ایک تقریب کے دوران ملکہ سے مصافحہ کیے بغیر آگے بڑھ گئے۔یہ تقریب دارالحکومت میڈرڈ کے زرزئیولا محل میں جاری تھی، ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی سفیر نے شاہ فلیپ…