جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی میں ایک لاکھ 70 ہزار مقامات سے گیس ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی میں ایک لاکھ 70 ہزار مقامات سے گیس ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ شکایات ضلع وسطی سے آئی ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 24 گھنٹوں میں صرف 300 کے قریب شکایات پر کام ہوتا ہے، گیس پائپ لائن سے پانی نکالنے کی صرف ایک آپریشنل مشین…

رانا عابد حسین جاپانی کمپنی کے گلوبل سیلز اینڈ مارکیٹنگ ایڈوائزر مقرر

روس اور نائیجیریا کے تیل، گیس اور ایل این جی کی عالمی مارکیٹ میں فروخت کا لائسنس رکھنے والی جاپانی کمپنی ایسٹو سلوشن انکارپوریشن نے جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کو گلوبل سیلز…

خود ساختہ جلاوطن سابق برازیلی صدر کی امریکا میں سیاحتی ویزے کی درخواست

سابق برازیلی صدر بولسونارو نے امریکا میں اپنے قیام کو مزید توسیع دینے کیلئے 6 ماہ کے سیاحتی ویزے کی درخواست جمع کروا دی۔وہ پچھلے سال دسمبر میں امریکی ریاست فلوریڈا آئے تھے، ان کے حامیوں نے برازیل کے دارالحکومت برازیلیا پر دھاوا بول دیا…

آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ آصف…

عوام کی محبت کو موروثیت نہیں جمہوریت کہتے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز  کا کہنا ہے کہ میرے عہدے کی باتیں ہو رہی ہیں، میں عہدوں کی محتاج نہیں ہوں، عوام کی محبت سرمایہ ہے، عوام کی محبت کو موروثیت نہیں جمہوریت کہتے ہیں۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن…

عدالت نے میرے پولیس طلبی کے نوٹس کو معطل کر دیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدالت نے میرے پولیس طلبی کے نوٹس کو معطل کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 6 تاریخ کو…

او آئی سی رکن ملک چاڈ کے صدر محمد ادریس اسرائیل پہنچ گئے

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے افریقی رکن ملک چاڈ کے صدر اسرائیل پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر محمد ادریس دیبی سینئر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔2021 میں منصبِ صدارت سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ اسرائیل ہے۔یاد رہے کہ…

گورنر پنجاب کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔گورنر نے پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر عثمان بزدار کو بھی خط لکھا۔گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی۔خط میں کہا گیا کہ ملک کی موجودہ سیکیورٹی اور…

شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس معطل، پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔شیخ رشید کی پولیس اسٹیشن طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، شیخ…

فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور ہونے پر عدالت کے باہر کیا نعرے لگے؟

پاکستان کی تاریخ سیاسی اور منفرد نعروں سے بھری پڑی ہے، آج فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور ہونے کے بعد ایک الگ اور نیا نعرہ سننے کو ملا۔اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے…

شرمیلا فاروقی پنک بس سروس کی پہلی ڈرائیور بن گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں اور ڈرائیونگ سیٹ سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔حکومت سندھ کی جانب سے آج خواتین کی سہولت کے لئے خصوصی بس سروس کا آغاز کیا گیا، جس کا افتتاح…

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور ٹیم 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ،…

مریم نواز سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر زوئی ویئر (Zoe Ware) کی ملاقات ہوئی ہے۔مسلم لیگ ن کے مطابق ملاقات پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی۔ مریم نواز اور زوئی وئیر کی…

فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ضمانت منظور کی۔عدالت نے 20 ہزار روپے کے…

فواد چوہدری سے 8 دن بعد اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، حبا فواد

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا ہے کہ کل 2 بیٹیوں کے ساتھ فواد چوہدری سے ملنے اڈیالہ جیل گئی۔اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد چوہدری نے کہا کہ کل خاوند سے 8 دنوں بعد ملاقات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ…

عمران نیازی نے ٹیریان کیس میں راہِ فرار اختیار کی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے ٹیریان کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرایا ہے، انہوں نے تحریری جواب کم اور راہِ فرار زیادہ اختیار کی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران نیازی کے وکلاء نے بھونڈا…

محمد زبیر نے شاہد خاقان کے استعفے کی تصدیق کردی

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے ن لیگ کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان پارٹی کے ورکر اور…

عمران نیازی پر کسی نے گولی نہیں چلائی، خود اپنی ٹانگ پر چھرے مارے: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی پر باہر سے کسی نے گولی نہیں چلائی، انہوں نے خود اپنی ٹانگ پر چھرے مارے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ طلال چوہدری، دانیال عزیز اور نہال…

کراچی: پاک کالونی میں گاڑی پر فائرنگ، بزنس مین اور ڈرائیور زخمی

کراچی کے علاقے پاک کالونی بڑا بورڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بزنس مین محمد لاکھانی اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔علاقہ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کسی اور مقام پر پیش آیا ہے۔پولیس حکام…

نگراں حکومت کی غیر قانونی حرکتوں پر عدالت جائیں گے: چوہدری پرویز الہٰی

گجرات کے علاقے کنجاہ میں ظہور الہٰی ہاؤس پر غیر قانونی پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ان غیر قانونی حرکتوں پر عدالت جائیں گے۔ جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ…