Browsing Category
Urdunews
فواد چوہدری نے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن کو نشانے پر لے لیا
الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والے فواد چوہدری نے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن کو نشانے پر لے لیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں بھی کہا ہے کہ جو باتیں کی ہیں اس پر…
گھر پر فواد چوہدری کا استقبال کیسے ہوا؟ اہلیہ نے تصویر شیئر کردی
الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار ہونے والے فواد چوہدری کو رہائی مل گئی۔ جس کے بعد اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس کرتے ہوئے اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں حبا فواد نے ’وکٹری‘ لکھا اور ساتھ میں…
فواد چوہدری کی رہائی پر بھائی فیصل چوہدری کا جذبات کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کی جیل سے رہائی پر بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری نے جذباتی انداز میں کہا کہ فواد چوہدری کی رہائی…
لیاری گینگ وار کا سربراہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری کردیا۔ عزیر بلوچ کو اقدام قتل اور دھماکا خیز مواد کے کیس میں بری کیا گیا۔ استغاثہ عزیر بلوچ پر ایک اور مقدمہ میں الزامات ثابت کرنے میں ناکام…
تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ
پاکستان ریلویز نے تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کردیا ہے۔حکام پاکستان ریلویز کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد کا اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔حکام کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 15فیصد اضافے کے باوجود کرایوں…
فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی ضمانت منظور کی تھی۔پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد فواد چوہدری کے استقبال کیلئے…
آئی سی سی ایوارڈز دیتے ہوئے نجم سیٹھی اور بابر اعظم کی دلچسپ گفتگو
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی نجم سیٹھی اور بابراعظم کے درمیان آئی سی سی ٹرافی دینے کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا کہ 4 سال قبل ایک دوست نے کہا تھا کہ بابر اعظم…
بعض لوگ آسانی سے کہہ دیتے ہیں آپریشن مسئلے کا حل ہے، مفتی عبدالشکور
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر یہ جنگ مسلط کی گئی ہے، بعض لوگ آسانی سے کہہ دیتے ہیں آپریشن اس مسئلے کا حل ہے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مفتی عبدالشکور نے کہا کہ پوچھتا ہوں ہم کب تک اس آگ میں جلتے رہیں…
ہنگری یورپ کا کرپٹ ترین ملک بن گیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
ہنگری یورپ کا سب سے کرپٹ ملک بن گیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی۔ہنگری اور بیلجیئم کے درمیان کرپشن اور دیگر قانونی معاملات پر تنازع جاری ہے جس کی وجہ سے ہنگری کے اربوں یورو کے اثاثے منجمد کر دیے…
مصباح نے مکی آرتھر کی متوقع تقرری کو پاکستان کرکٹ پر طمانچہ قرار دے دیا
سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مکی آرتھر کی متوقع تقرری کو پاکستان کرکٹ پر طمانچہ قرار دے دیا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مکی آرتھر کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔تاہم اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اظہارِ خیال…
جماعت اسلامی کا 10 فروری سے مہنگائی کے خلاف مارچ کا اعلان
جماعت اسلامی نے سراج الحق کی قیادت میں 10 فروری سے لاہور سے اسلام آباد مہنگائی کے خلاف مارچ کا اعلان کر دیا۔جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا کہ عوام آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید کسی قربانی دینے کو تیار نہیں ہیں۔انہوں نے…
ہم نے بطور ریاست طالبان کے اقتدار پر جشن منایا، محسن داوڑ
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ریاست افغان طالبان کے اقتدار پر جشن منایا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں محسن داوڑ نے کہا کہ شہداء کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پوچھتا ہوں حکومتی دعوؤں کے باوجود دہشت گردی کا…
پشاور پولیس لائنز دھماکا، مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کا مقدمہ تھانہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او شرقی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں دہشت گردی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی…
فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنائے گی
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل محفوظ فیصلہ سنائے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا تین رکنی لارجر بینچ فیصلہ سنائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے11 جنوری کو فیصلہ محفوظ…
کراچی: کمسن طالب علم پر تشدد، نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل، جرمانہ عائد
کراچی کے علاقے کورنگی کے نجی تعلیمی ادارے السحر اسکول میں ساتویں جماعت کے طالب علم پر استانی کی جانب سے کیے گئے تشدد پر نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی۔اسکول انتظامیہ پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسے طالب علم کے علاج کے تمام…
پی ٹی اے نے توہین آمیز مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔قابل اطلاق قانون اور عدالتی معلم (احکامات) کے تحت نوٹس جاری کرکے مذکورہ مواد کو بلاک کرنے کیلئے وکی پیڈیا…
نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز دے دیے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو ان کے ایوارڈز دے دیے۔ واضح رہے کہ بابر اعظم آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر (سر گیری سوبرز ٹرافی) کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوگیا
ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ اور عالمی صرافہ میں سونے قیمت کا اثر پیلی دھات کی مقامی قیمت پر بھی ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح…
ایف بی آر افسران کو مزید مراعات ملیں گی، ذرائع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کو مزید مراعات دینے کیلئے رولز تیار کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے افسران کیلئے کامن پول فنڈز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی او ایس فیس، سروس چارجز، گرانٹس،…