بدھ 9؍رجب المرجب 1444ھ یکم؍فروری 2023ء

ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی اپیل پر کل محفوظ فیصلہ سنائے گی

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل محفوظ فیصلہ سنائے گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا تین رکنی لارجر بینچ فیصلہ سنائے گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے11 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.