جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر فرح حبیب کا رد عمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے انتظامیہ کی جانب سے  پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں  فرخ حبیب نے کہا کہ ایسی کارروائیوں سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹے مقدمات، ایف آئی آر، جیلیں…

پشاور دھماکا؛ ایف آئی آر میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی دفعات شامل

پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کی ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کرلی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں عبادت گاہ اور قرآن مجید کی بے حرمتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر میں پہلے ہی دہشگردی، قتل، اقدام قتل اور پولیس پر حملے…

پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کی آن لائن ٹکٹو کی فروخت کل 11 بجے شروع ہوگی جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران وینیوز پر باکس آفس پر…

وائس چانسلرز کمیٹی کا اجلاس، ایچ ای سی کی خود مختاری کا تحفظ یقینی بنانے پر زور

ملک کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے آرڈیننس 2002 کو اصل صورت میں بحال کیا جائے اور اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کو مزید مضبوط بنانے کےلیے اقدامات کیے جائیں تاکہ اعلیٰ تعلیمی شعبے درست…

عمران خان ملکی سیاست کےلیے بھی نااہل ہوجائے گا، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آئندہ سیاست سے متعلق پیشگوئی کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان آئندہ کی ملکی سیاست کےلیے بھی نااہل ہوجائے گا۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ عدالت نے…

دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے، ایپکس کمیٹی کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پولیس لائنز مسجد میں خود کش حملے اور بعد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ حملہ آور کی آمد کی…

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 262 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 471 پر بند ہوا جبکہ انڈیکس کاروباری دن میں 542 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 10 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی…

پارک میں موجود شخص پر طوطے کا حملہ، مالک کو قید و جرمانے کی سزا

تائیوان میں ایک طوطے کی جانب سے پارک میں جاگنگ کرنے والے شخص پر حملہ کرنے اور اسے بری طرح زخمی کرنے پر طوطے کے مالک کو دو ماہ قید اور 91 ہزار 350 امریکی ڈالرز جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ عجیب و غریب واقعہ…

سندھ اسمبلی میں ایک خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 پر بھرتی، عدالت کا اظہار حیرت

سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے حیرت کا اظہار کیا۔سندھ اسمبلی میں سیکریٹری سمیت 5 ملازمین کی گریڈ 20 میں بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ایڈیشنل…

سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کے لاج کا تالا توڑ دیا گیا

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)  کی جانب سے سابق اراکین سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کے معاملے پر سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کے لاج کا تالا توڑ دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں سابق اراکین کے لاجز کے تالے توڑے گئے،…

باپ کے بعد بیٹا بھی لاپتا، ماں نے عدالت سے رجوع کرلیا

باپ اور بیٹے کے لاپتہ ہونے سے متعلق عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔باپ کے بعد بیٹا بھی لاپتا ہوگیا، ماں نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، عدالت نے سیکریٹری داخلہ، آئی جی و دیگر سے 24 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار نے کہا کہ عرفان…

اسرائیل اور سوڈان امن معاہدے کیلئے تیار، واشنگٹن میں دستخط ہوں گے

اسرائیل اور سوڈان نے امن معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسی سال واشنگٹن میں دستخط ہوں گے۔اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن سوڈان کا دورہ مکمل کرکے تل ابیب واپس پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خرطوم کا دورہ امریکا کی رضامندی سے کیا تھا…

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ، ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا۔ سنر جیکو ریفائنری نے وزارت انرجی کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ 9 فروری تک ریفائنری بند رہے گی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ خام تیل کا جہاز آنے پر ریفائنری 10…

شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے وینیو کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کا آج نکاح ہوگا جس کی تقریب کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکاح…

رحیم یار خان: نسوانی آواز کے جھانسے میں آئے 3 طالبعلموں کو بچا لیا گیا

رحیم یار خان میں پولیس نے اوکاڑہ کے 3 نوجوان طالب علموں کو ڈاکوؤں کے جال میں پھنسنے سے بچا لیا۔تینوں طالب علموں کو ڈاکوؤں نے فون پر لڑکیوں کی آواز میں جھانسہ دے کر بلوایا تھا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے 3 نوجوان طالب علم اغواء کار لڑکیوں…

بھارت کی مشہور ٹافی کھا کر جنوبی کوریا کی خاتون نے چیخنا شروع کردیا

بھارت کی مشہور ٹافی کھا کر جنوبی کوریا کی خاتون نے چیخنا شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹافی کی تعریفیں سن کر خاتون نے اسے کھانے کا فیصلہ کیا جو کہ ان کے لیے بالکل بھی خوشگوار نہ رہا۔جنوبی کوریا کی خاتون نے ٹافی کھانے کی ویڈیو سوشل…

آصفہ بھٹو زرداری نے 12ویں سرتیون سنگ کرافٹس نمائش کا افتتاح کیا

آصفہ بھٹو زرداری نے جمعہ کو کلفٹن کے نجی شاپنگ مال میں 3 روزہ 12ویں ’سرتیون سنگ کرافٹس‘ نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سرسو، محمد دتل کلہوڑو،…

ٹیکس چور، کرپٹ، فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس حوالے سے وزارتِ قانون کی سمری کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017ء کو فعال کر دیا ہے، اس سلسلے…

شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں حارث رؤف شریک نہیں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آج شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں حارث رؤف نے کہا کہ شاہین شاہ کو میری طرف سے نکاح…

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔شاہین شاہ آفریدی کا نکاح لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ مقامی مسجد میں ہوا۔شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کا نکاح ذکریا…