جمعہ 11؍رجب المرجب 1444ھ3؍فروری 2023ء

پشاور دھماکا؛ ایف آئی آر میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی دفعات شامل

پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کی ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کرلی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں عبادت گاہ اور قرآن مجید کی بے حرمتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

 ایف آئی آر میں پہلے ہی دہشگردی، قتل، اقدام قتل اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پیر کو ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں اب تک 102 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.