Browsing Category
Urdunews
ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن…
انسانی ٹریفکنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ انسانی ٹریفکنگ ایک بڑا مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں انسانی ٹریفکنگ سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ ہماری شراکت نے اس مسئلے کو حل کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔پاکستان میں امریکی سرمایہ…
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست بحال کرنے کی استدعا مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے درخواست گزار محمود اختر نقوی کی عدم پیشی پر بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے درخواست گزار پر 5 ہزار روپے…
اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، اموات 59 ہوگئیں
اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے حادثے میں اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں، کشتی میں سوار 28 پاکستانی شہری بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئے…
عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے: عدالت کی ایس ایچ او کو ہدایت
اسلام آباد کی عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کے خلاف درج کیس میں انصاف کے ساتھ تفتیش کرنی ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے، عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے، انصاف کرنا ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں…
مہنگائی کیخلاف ہڑتال، سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار بند
ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند…
وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ہم نے یوتھ پروگرام شروع کیا، نوجوانوں کو بلاسود آسان شرائط…
راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی…
بارکھان بم دھماکا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔سامنے آنے والی ویڈیو فوٹیج میں 2 موٹر سائیکلیں پہلے سے کھڑی نظر آ رہی ہیں، جبکہ ایک شخص تیسری موٹرسائیکل کھڑی کرتا…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا…
ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں کاروبار…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل، مسلح افواج کا خراج تحسین
ستائیس فروری دو ہزار انیس سرپرائز کا دن ہے، مسلح افواج نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے پلواما فالس فلیگ آپریشن کے بعد بزدلانہ حملے کی…
اسلام آباد، لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب گرفتار
معروف تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی قیام گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امجد شعیب کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کے مطابق انہیں صبح…
کراچی: نجی اسکول آج بند رہیں گے، پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن
کراچی میں خالد رضا کے قتل کے خلاف فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے کہ آج تمام نجی اسکول کھلے رہیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولوں…
ضمنی انتخاب، این اے 193 راجن پور میں پولنگ آج
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ آج ہوگی۔حلقے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری، (ن) لیگ کے عمار اویس لغاری، پیپلز پارٹی کے اختر…
لاہور، پی ایس ایل کے سیکیورٹی کیمروں کا سامان چوری
لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ہوگیا، پولیس نے 2 مختلف وارداتوں کے مقدمات درج کرلیے۔پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آرز کے مطابق نامعلوم ملزمان نے 19 اور 22 فروری کو…
دُنیا کے 5 قدیم ترین ریلوے اسٹیشنز
19ویں صدی میں بھاپ سے چلنے والے انجنوں سے لے کر 21ویں صدی کی تیز رفتار ٹرینیں دو صدیوں سے انسانی تاریخ کا ایک اہم حصہ رہی ہیں جنہوں نے نقل و حمل میں انقلاب برپا کیا اور ہمارے رہنے سہنے، کام کرنے اور ایک دوسرے سے جڑنے رہنے کے طریقے کو…
راولپنڈی میں شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق
راولپنڈی میں شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی، مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے چچا کی مدعیت میں تھانہ ایئر پورٹ میں واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم عثمان نے اطلاع دی کہ اس کی بیوی…
این اے 193 ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی نے ن لیگ کو ہرادیا، غیرحتمی نتیجہ
قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار محسن لغاری نے مدمقابل ن لیگی امیدوار عمار احمد خان لغاری کو ہرادیا۔ قومی اسمبلی کے اس حلقے کے تمام 237 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر…
اٹلی: کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، پاکستانی سفارتخانہ روم
اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستانی سفارتخانہ روم کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، ڈوبنے والی کشتی پر مبینہ طور پر 40 پاکستانی سوار تھے، 12…