جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کیا سپریم کورٹ کے جج بن جاؤ تو کوئی آپ کو پوچھ نہیں سکتا؟ جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا سپریم کورٹ کے جج بن جاؤ تو کوئی آپ کو پوچھ نہیں سکتا؟ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ کا نمبر 140 کے قریب ہے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس فائز عیسیٰ نے ججز کے کنڈکٹ سے متعلق…

کروڑوں کے فراڈ کی ملزمہ کے بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام

کراچی اور حیدر آباد میں کروڑوں روپے کے فراڈ کیسز کی ملزمہ کے بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔امیگریشن ذرائع کے مطابق خاتون ترکیہ کے ویزے پر کراچی سے استنبول فرار کی کوشش کر رہی تھی۔لاڑکانہ کی رہائشی خاتون نوشین اشرف کے خلاف…

کراچی: چینی کی ہول سیل قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت اب 103 روپے ہے۔ ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت گزشتہ روز 99 روپے تھی۔ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے ہے۔بشکریہ جنگbody a…

یاسمین راشد کی اعجازشاہ کے ساتھ آڈیو کی تصدیق

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے اعجازشاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی تصدیق کردی۔یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پارٹی کی صدر ہوں، کیا اپنے لوگوں کو نہیں بلاوں گی؟انہوں نے کہا کہ 23 گھنٹے ہوگئے ہیں ہمارے لوگ سڑکوں پر ہیں ان پر…

پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے پیش قدمی کیوں روکی؟

حکومتی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پیش قدمی کیوں روکی ہے؟حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی ہے۔حکومتی ذرائع کا…

دل کے دورے سے بچاؤ ممکن، اگر ان علامات پر غور کرلیں

کہتے ہیں احتیاط علاج سے بہتر ہے، اگر بات دل کی بیماریوں کی ہو تو ہمیں مزید محتاط ہوجانا چاہیے کیوں کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوتی ہے۔دل کا دورہ، جسے مایوکارڈیل انفارکشن (myocardial infarction) کہا جاتا…

لاہور کی سڑکوں پر تعمیر اور تخریب کا مقابلہ جاری ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ لاہور کی سڑکوں پر تعمیر اور تخریب کا مقابلہ جاری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافی نے خرم دستگیر سے سوال کیا کہ کیا لاہور میں عمران خان کے گھر کی بجلی بند کر رہے ہیں؟اس پر وفاقی…

خرم شیر زمان اور شرجیل میمن کی نوک جھوک پر ایوان میں قہقہے

سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان اور پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن کے درمیان نوک جھوک ہوگئی۔اس موقع پر دونوں اراکین کی گفتگو پر سندھ اسمبلی میں اراکین نے قہقے بھی لگائے۔تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے کہا کہ…

میڈیا کی نفرت انگیزی کا میگھن کے ذہن پر بہت برا اثر پڑا، شہزادہ ہیری

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ میڈیا کی نفرت انگیزی کی وجہ سے میگھن کے ذہن پر بہت برا اثر پڑا۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ’میڈیا کے ناگوار روّیے کی وجہ سے میگھن نے جینے…

جو زمان پارک نہیں پہنچا اس کیساتھ کیا ہو گا؟ یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو میں انکشاف

پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیرِ  داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔اعجاز شاہ سے گفتگو کی منظرِ عام پر آنے والی مبینہ آڈیو میں یاسمین راشد کہتی سنائی دے رہی ہیں کہ خان…

عمران اپنے نام کے ساتھ خان نہ لگائیں، خان تو بہادر ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران اپنے نام کے ساتھ خان نہ لگائیں، خان تو بہادر ہوتے ہیں، جو ڈر گیا وہ مرگیا، وہ شخص لیڈر نہیں ہوتا جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنائے۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواستیں دائر

لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئیں۔عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔تھانہ رمنا اور تھانہ ریس کورس کے 2، 2 کیسز میں…

یوریا کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو ملکی گیس فراہم کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوریا کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو ملکی گیس فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں کپاس کی قیمت 8500 روپے فی من اور این ڈی ایم اے کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری دیدی…

شیری رحمٰن نے ماضی میں گرفتاری دیتے ہوئے زرداری کی ویڈیو شیئر کردی

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے  ماضی میں گرفتاری دیتے ہوئے آصف زرداری کی ویڈیو شیئر کردی۔شیری رحمٰن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج جب عمران خان گرفتاری سےچھپتا پھر رہا ہے، وہ وقت یاد آرہا ہے کہ صدر زرداری جیل جاتے…

کیا ججز کو جوڈیشل سسٹم کی دھجیاں اڑانے والے کو ریلیف دیناچاہیے، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ کیا ججز کو جوڈیشل سسٹم کی دھجیاں اڑانے والے کو ریلیف دیناچاہیئے، ابھی فیصلے ہوئے نہیں، ابھی تو عدالت نے بلایا ہے۔صوبائی وزیر نے لاہور میں جاری سیاسی صورتحال پر ردّ عمل دیتے ہوئے اپنے ایک…

رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان المبارک میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع…

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔اسلام آباد میں سی پی این ای کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو معاشی، خارجی…

موسیقی کے 14 آلات بیک وقت بجانے والے ماہر شخص کی ویڈیو وائرل

انسان ایک، خواب ایک ، پھیپھڑا بھی ایک لیکن موسیقی کے 14 آلات بیک وقت بجانے والے ماہر شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس شخص کی بس یہ خواہش ہے کہ کسی طرح اپنا نام گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…

عمران خان کے وکیل نے وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کی، پھر واپس لے لی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پہلے دائر کی گئی گئی پھر واپس لے لی گئی۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل فیصل…