Browsing Category
Urdunews
ڈالر آج مزید مہنگا ہونے لگا
امریکی ڈالر کے عروج اور پاکستان روپے کے زوال کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا۔کمرشل بینکوں کی جانب سے امریکی ڈالرز کی ذخیرہ…
نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی انتخابات کی وجہ سے کی…
شاہین آفریدی نے لاہور قلندر کی جیت کا جشن کس کے ساتھ منایا؟
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر بیک ٹو بیک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاہور قلندر کی جیت کا سہرا کپتان شاہین آفریدی کے سر جاتا ہے۔تاہم اس بار کپتان شاہین آفریدی نے لاہور قلندر…
نگراں پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو 22 مارچ کے جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
نگراں پنجاب حکومت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس پر تشدد کے باعث نگراں حکومت کی جانب سے جلسے کو سیکیورٹی نہ دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے…
پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کے بعد حارث رؤف جذباتی ہوگئے
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا فائنل جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث رؤف لاہور قلندرز کے…
پولیس و آئی جی عذابِ الہٰی کو دعوت دے رہے ہیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس اور آئی جی کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ عذابِ الہٰی کو دعوت دے رہے ہیں۔ جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں ایک دو نہیں سینکڑوں…
بھارتی ہائی کمیشن لندن سے بھارتی پرچم اتار دیا گیا، ویڈیو وائرل
سکھ نوجوانوں نے بھارتی ہائی کمیشن لندن سے بھارتی پرچم اتار دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکھ نوجوانوں نے خالصتان کا جھنڈا بھارتی پرچم کی جگہ…
سندھ کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، جنوبی بلوچستان اور کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دادو، میہڑ،…
کراچی: سعودیہ جانیوالی PIA پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
پی آئی اے کی کراچی سے سعودی عرب جانے والی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد اب آج صبح 9 بجے روانہ ہوگی۔ذرائع کے مطابق کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 831 گزشتہ روز شام 6 بجے شیڈول تھی جو اب آج صبح 9 بجے روانہ ہوگی۔ذرائع نے…
کراچی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کورنگی سے گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی سے پولیس نے اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کورنگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کراٸم اور پلاٹ کے تنازعے پر شہری کے قتل کے مقدمے میں دو نامزد مطلوب و اشتہاری ملزمان اسلحہ…
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس دوپہر 2 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں…
اسرائیل اور فلسطین میں رمضان المبارک میں قیام امن پر اتفاق
اسرائیلی اور فلسطینی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تشدد روکنے کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر میں ہونے والی ملاقات میں امریکی، مصری اور اردنی حکام بھی شامل تھے۔حکام نے اسرائیل فلسطین…
امریکی رکن کانگریس ڈاکٹر آصف سے وزیراعظم آفس کا رابطہ
امریکی ڈیموکریٹک رکن کانگریس ڈاکٹر آصف سے وزیراعظم آفس کا رابطہ ہوا جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال پر امریکن کانگریس مین کے حالیہ بیانات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سےگزر رہا ہے،…
کراچی، رنچھوڑ لائن میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں شوہر نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ رنچھوڑ لائن گلی نمبر 3 میں پیش آیا، مقتولہ دو بچیوں کی ماں تھی اور ملازمت کرکے گھر کا گزر بسر کرتی تھی۔اہل محلہ کا…
ایم کیو ایم پاکستان وفد کی گورنر ہاؤس آمد
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سربراہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں گورنر ہاؤس کراچی پہنچ گئے۔متحدہ رہنماؤں نے کراچی میں 53 بلدیاتی نشستیں بڑھانے پر گورنر کامران خان ٹیسوری کی کوششوں کو سراہا۔متحدہ قومی موومنٹ کے تمام مطالبات کی اصولی…
واشنگٹن، پی ٹی آئی کارکنان کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں…
رانا ثناءاللّٰہ کا شیریں مزاری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے۔انہوں نے…
اسمبلی تحلیل کو 61 دن گزر گئے، انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود انتخابات نہ کرنا توہین عدالت ہے۔ایک پیغام میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہوئے 61 دن گزر گئے،…
پی ایس ایل 8، ٹورنامنٹ کے بیشتر ایوارڈز ملتان سلطان کے نام
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دی، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا لیکن ٹورنامنٹ کے بیشتر ایوارڈز ملتان سلطانز کے…
بلوچستان میں مہنگائی کا آسیب، عوام خوفناک صورتحال سے دوچار
بلوچستان میں مہنگائی کے آسیب نے عوام کو خوفناک صورتحال سے دوچار کر رکھا ہے۔ایک طر ف سرکار کی جانب سے آئے روز اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ تو دوسری جانب دکانداروں کا مقررہ نرخ سے زائد قیمتوں پر ان کی فروخت سے عام آدمی کا مالی بوجھ…