پیر 27؍شعبان المعظم 1444ھ20؍مارچ 2023ء

ایم کیو ایم پاکستان وفد کی گورنر ہاؤس آمد

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سربراہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں گورنر ہاؤس کراچی پہنچ گئے۔

متحدہ رہنماؤں نے کراچی میں 53 بلدیاتی نشستیں بڑھانے پر گورنر کامران خان ٹیسوری کی کوششوں کو سراہا۔

متحدہ قومی موومنٹ کے تمام مطالبات کی اصولی منظوری دے دی گئی۔

ایم کیو ایم وفد میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، عامر خان اور نسرین جلیل شامل تھے۔

کشور زہرہ، خواجہ اظہار الحسن اور انیس قائم خانی بھی ایم کیو ایم کے وفد میں شامل ساتھ تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.