پیر 27؍شعبان المعظم 1444ھ20؍مارچ 2023ء

واشنگٹن، پی ٹی آئی کارکنان کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.