Browsing Category
Urdunews
رول آف لاء اچھے، ترقی پذیر، اسلامی معاشرے کی نشانی ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ رول آف لاء اچھے، ترقی پزیر اور اسلامی معاشرے کی نشانی ہے، رول آف لاء کے خلاف جانے والوں کو منع کیا جائے، امر بالمعروف کو فروغ دیا جائے۔کوئٹہ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے استقبالیہ…
پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر، شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور کی سیشن کورٹ نے پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر کے کیس میں شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔…
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئیں۔تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔عمران خان نے درخواست میں مؤقف…
عمران خان کی چیف جسٹس سے نہیں انکے سیکریٹری سے ملاقات ہوئی ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی عدالت میں پیشی پر چیف جسٹس سے نہیں ان کے سیکریٹری سے ملاقات ہوئی ہے۔اسلام آباد میں مشتاق غنی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ چیف جسٹس کو آئین کا تحفظ کرنا…
فارن فنڈنگ کیس: نیب ٹیم نوٹس کی تعمیل کرانے زمان پارک پہنچ گئی
فارن فنڈنگ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نوٹس کی تعمیل کرانے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئی۔نیب کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو کل 21 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔نیب کی 2 رکنی…
پنجاب پولیس کو فری ہینڈ، محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردّ عمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی کا بیان تمام شہریوں کے لیے کھلی دھمکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیریں مزاری نے…
نگراں حکومتِ پنجاب نے رِٹ قائم کرنے کیلئے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا
نگراں حکومتِ پنجاب نے رِٹ قائم کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہونا بہت ضروری ہے، عمران خان کو پولیس کو دھمکانے…
جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو پاکستان دورے کی دعوت
جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر ہیرویوکی ہاسودا کو پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے دورے کی دعوت دے دی گئی جو انھوں نے قبول کرلی ہے۔ یہ بات جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے جاپان کے ایوان نمائندگان…
عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو پولیس ناکے پر…
طالبان اہلکاروں کو سرکاری نوکری سے بیٹوں کو برطرف کرنے کی ہدایت
طالبان اہلکاروں کو سرکاری عہدوں پر موجود اپنے بیٹوں سمیت تمام رشتے داروں کو نوکری برطرف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طالبان رہنما ہبت اللّٰہ اخوندزادہ نے اپنے ایک حکم نامے میں طالبان اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری عہدوں پرموجود اپنے…
جاپان : اردو کے اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد
جاپان میں اردو کے اساتذہ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ادارہ زبان و ادبیات اردو اور پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور کی جانب سے اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ادارہ زبان و ادبیات اردو کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر…
وزیر اعظم شہباز شریف نے فوج اور اداروں کیخلاف مہم کو ناقابل برداشت قرار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے فوج اور سربراہ کے خلاف بیرون ملک غلیظ مہم کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کے خلاف سازش کا تسلسل ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ توئٹر پر ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان…
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مریم نواز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مریم نواز کے بارے میں بات کرتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔اس آڈیو میں خواجہ طارق رحیم کو ثاقب نثار کو دعا سلام کے بعد یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ اس کا کوئی اچھی طرح جواب دیں۔خواجہ…
نیب راولپنڈی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کل طلب کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طور پر طلب کرتے ہوئے نوٹس ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا ہے جس…
عدالت کا چوہدری وجاہت کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) گوجرانوالہ نے چوہدری وجاہت کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے چچا زاد بھائی چوہدری وجاہت کے خلاف گجرات تھانہ ککرالی میں درج مقدمے کی اے ٹی سی میں سماعت…
عمران خان کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، فریقین سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور ان سے 27 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…
بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کے لیے پرپوز کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ٹیم کے ساتھ ایئر پورٹ سے جا رہے تھے کہ ایک مداح ویڈیو بنا رہا تھا۔روہت شرما نے مداح کو پھول دیا اور مذاحیہ انداز میں شادی کے لیے پرپوز…
توشہ خانہ کیس: جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
توشہ خانہ کیس کی جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 3 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔18 مارچ کی 3 دفعہ کی سماعتوں کا الگ الگ حکم نامہ جاری کیا گیا۔ایس پی سمیع ملک، عمران خان کے وکلاء…
علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی۔بھکر پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ داجل چیک پوسٹ پر علی امین گنڈا پور کی گاڑی کو تیز رفتاری پر روکا گیا۔ترجمان نے کہا کہ گاڑی کے روکے جانے…
ڈالر آج مزید مہنگا ہونے لگا
امریکی ڈالر کے عروج اور پاکستان روپے کے زوال کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا۔کمرشل بینکوں کی جانب سے امریکی ڈالرز کی ذخیرہ…