جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

 اسلام آ باد:پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔  طارق آفریدی کو پشاورہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج تعینات نہ کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی۔جوڈیشل کمیشن نے طارق…

اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ بل پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل سے متعلق پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا…

عمران خان کے اعلیٰ سینئر فوجی افسر پر الزامات ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیانات افسوس ناک اور قابل مذمت ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر کسی…

نواز شریف جنرل الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میرٹ پرکریں گے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب

  لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن کیلئے تیار ہے،انشاء اللہ ملک بھرمیں ا یک ہی دن ایک ساتھ ہی انتخابات ہونگے، کارکن تیاری کریں،…

سندھ کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی جاری، کراچی میں جماعت اسلامی کا پلڑا بھاری

کراچی: سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، کراچی میں 11 میں سے 8 نشستوں  پر جماعت اسلامی کا پلڑا بھاری ہے ،  کراچی کے 7 اضلاع میں 11 یوسیز  اور 15 وارڈز کی 26 نشستوں پر جبکہ…

پیپلز پارٹی میئر کے انتخاب میں بھر پور دھاندلی کر ے گی،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 7مئی کو ملتوی شدہ 11نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ہونگے ،سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی کی جانب سے حکومتی اختیارات ووسائل اور سرکاری مشینری کی ذریعے…

حکومت کی سپریم کورٹ اختیارات بل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے اور فل کورٹ بنانے کی استدعا

اسلام آباد:  حکومت نے سپریم کورٹ اختیارات سے متعلق بل کے کیس میں عدالت عظمیٰ سے مخالف درخواستیں مسترد کرنے اور فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس…

چیف الیکشن کمشنر پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کا تعین کروائیں، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی و قانونی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 7مئی کو ہونے والے ملتوی شدہ 11نشستوں اور 15وارڈزکے بلدیاتی انتخابات میں تمام…

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات؛ چند دنوں میں معاملہ حل نہ ہوا تو پھر دیکھ لیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے الیکشن کی تاریخ اور حکومت و پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ چند روز میں معاملہ حل نہ ہوا تو پھر دیکھ لیں گے۔ چیف…

کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کی واپسی تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیرخارجہ

کراچی: وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کی واپسی تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارتی زمین پررکن ممالک کے سامنے کشمیر کاز پیش کیا،بھارت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دہشت گرد…