Browsing Category
Jasarat
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی جاسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ2 اہلکار شہید ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق…
القادر ٹرسٹ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔
ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں…
وزیراعظم کا شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ خانہ پوری منظور نہیں، ملوث لوگوں کو گرفتار کیا جائے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کا جتھا پاکستان…
9 مئی کی کارروائیوں کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں اور منصوبہ سازوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکا…
القادر ٹرسٹ کیس :عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کرلی ۔
عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
چیف جسٹس عامر…
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے رویئے کیخلاف احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن سمیت پی ڈی ایم کے قائدین نے کہا ہے عدالت دہشت گردی کو تحفظ دے رہی ہے اس لئے عدالت کے رویئے اور فیصلے کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیاہے۔ پیر کو پوری قوم اسلام آباد کی جانب روانہ…
کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت میں نہیں ہوں ، بلاول زرداری
کراچی: وزیرخارجہ و چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حماعت نہیں کرتے ۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصولی طور…
آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں،تحریک انصاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئی یس پی آر کے اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پرمبنی نہیں، ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کے حقِ…
عمران خان کی گرفتاری عدالتی وقار کی بے توقیری ہے ،چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت شروع کردی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ…
سپریم کورٹ: عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کی عمران خان کی…
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمر ان خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پرملک بھر میں احتجاج فطری عمل تھا اور ہے،عمران خان کی…
القادر ٹرسٹ کیس:عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف…
دشمن جو75سال میں نہ کرسکا وہ سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، آئی ایس پی آر
رواپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ 9 مئی کے دن کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، مزید کوئی حملہ کیا گیا تو بھرپور ردعمل دیا جائے گا، جو کام 75 سال میں دشمن نہ کرسکا وہ…
عمران نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سرکاری،فوجی ونجی املاک کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی اور ناقابل معافی جرم ہے،عمران نیازی نے ملک دشمنی کا…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق محفوظ…
عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے، عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
مقدمے میں پیشی کے سلسلے میں اسلام آباد روانگی سے قبل…
سابق وزیراعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کی ایک ٹیم نے رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں حراست میں لے لیا۔
عمران خان کے کزن سیف اللہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق محفوظ…