Browsing Category
Jasarat
پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب سے تعلق رکھنے ولاے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظور ی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی…
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں خودکش حملہ، دہشت گرد ہلاک، متعدد افراد زخمی
ژوب: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں دھماکا ہوا ہے۔
جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔ دھاکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور…
وزیر اعظم مشترکہ مارکیٹ، پاور ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح کے لیے پاک ایران بارڈر روانہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو پاکستان اور ایران کے درمیان مند پشین بارڈر کراسنگ جوائن بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کرنے کیلئے روانہ ہو گئے۔
ایران کے…
پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیراعظم
مند پشین بارڈر:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے تجارت اور سرمایہ کاری کی بے پناہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
…
زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کیلیے پی ٹی آئی کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہو گئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…
نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہونے چاہئے اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے مگر کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارروائی میں…
9 مئی واقعات: ہیومن رائٹس کمیشن کی آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کی مخالفت
اسلام آباد: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے 9 مئی ہونے والے توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کی مخالفت کردی۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان…
پی ٹی آئی زمان پارک میں موجود دہشتگرد 24 گھنٹے میں حوالے کرے، پنجاب حکومت
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف زمان پارک میں موجود دہشت گرد 24 گھنٹے کے اندر حوالے کردے۔
نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہرصورت کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یوم سیاہ 9 مئی پر قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمے داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سیالکوٹ…
عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں…
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ اجلاس میں 9 مئی کےواقعات پر تفصیلی بریفنگ…
محمود مولوی کا قومی اسمبلی کی رکینت اور تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکالگ گیا، محمود مولوی نے قومی اسمبلی کی رکینت اور تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق محمود مولوی کا ایک پریس کانفرنس میں اپنے استعفے…
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: سرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے پر اتفاق
National Security Committee meeting: Agreed to take strict action against extremists
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک…
پیٹرول 12، ڈیزل 30 روپے فی لیٹر سستا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں پیٹرول کی نئی قیمت…
اسلام آباد دھرنا:پی ڈی ایم کارکنان کی ریڈزون میں داخلے کی کوشش
اسلام آباد:پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کے لئے اسلام آباد پہنچنے والے پی ڈی ایم کے کارکنان نے ریڈزون میں داخلے کی کوشش کی تاہم…
پی ڈی ایم کے کارکنان ریڈزون میں داخل،سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے
اسلام آباد:پی ڈی ایم کے زیر اہتمام دھرنا دینے کے لئے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔
پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن…
قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کی تحریک منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی تحریک منظور کرلی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں…
فوجی تنصیبات کی توڑپھوڑ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، کورکمانڈر کانفرنس
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوجی تنصیبات کی توڑپھوڑ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔…
چیف جسٹس مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا حکم صادر کریں، سراج الحق
پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال سے کہا ہے کہ اب جبکہ عدالت عظمی فیصلہ صادر کر چکی ہے کہ احاطہ عدالت سے گرفتاری غیر قانونی ہے اس لئے حق دو…
میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں،عمران خان
لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں سمجھا میری حفاظت کے لیے آئے ہیں۔ …