Browsing Category
Jasarat
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے، وزیر دفاع
اسلام آ باد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے، پی ٹی آئی نے ریاست کو چیلنج کیا ہے، ریاست کی اساس…
عمران خان 9 مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ تھا، ملوث افراد کیلیے کوئی معافی نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان تھا۔ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کے لیے کوئی معافی نہیں۔
وفاقی…
فواد چودھری نے بھی عمران خان سے راہیں جدا کرلیں، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے عمران خان سے راہیں جدا کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا…
اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اسد عمر بھی پارٹی عہدوں سے مستعفی
لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے جیل سے رہائی کے بعد تحریک انصاف کے عہدوں سے استعفا دینے کا اعلان کردیا۔
جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ…
عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8جون تک توسیع
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ۔
منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج…
پنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر پی ٹی آئی کا جواب جمع
اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن نظرثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے ، جس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی اپیل میں نئے نکات نہیں اٹھائے…
مزید گرفتاریوں سے بچنے کیلیے شیریں مزاری نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی
تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی کپتان سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا…
شیریں مزاری کے بعد فیاض چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے بعد فیاض چوہان نے بھی پریس کانفرنس میں عمران خان سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا…
استحصالی اور طبقاتی نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا پورا ماحول زہر آلود ہو چکا ہے، سیاستدان ایک دوسرے کو تباہ کرنے کے راستے پر گامزن ہونے کی بجائے بہتری کی تدبیر اپنائیں، سیاسی جماعتیں مذاکرات…
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر رہائی کے باوجود انہیں دو بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق…
آڈیو لیکس تحقیقات، جوڈیشل کمیشن کا کارروائی پبلک کرنے کا اعلان
اسلام آ باد: آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی حساس معاملہ سامنے آیا تو ان کیمرا کارروائی کی درخواست کا جائزہ لیں گے۔
کمیشن نے وفاقی حکومت کو…
فوجی تنصیبات پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کا ہرسپاہی سیاسی تعصبات سے بالاترہو کر صرف اپنے فرائض کو مقدم رکھتا ہے، فوجی تنصیبات پر حالیہ حملے ناقابلِ برداشت ہیں۔
پاک…
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیساتھ ملک دشمنوں جیسا سلوک ہوگا،خواجہ آصف
سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، فوجی تنصیبات پرحملہ بھارت کے مقاصد میں شامل…
جناح ہاؤس کا جلاؤ گھیراؤ: کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے،9 مئی کے واقعات میں کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی اور کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا۔…
آئین کے مطابق 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں رہتے ہوئے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی…
میئر کراچی کیلئے پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا
کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے میئر شپ کے لیے جماعت اسلامی کی حمایت کردی جس کے بعد میئر کے عہدے کی دوڑ نے دلچسب موڑ لے لی ہے ۔
پی ٹی آئی کے ترجمان نے اس پیشرفت کی تصدیق کی…
عمران خان نے امریکی رکن کانگریس سے مدد مانگ لی، مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی خاتون رکن کانگریس کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی، جس میں انہوں نے ان سے سیاسی مدد مانگی ہے۔
امریکی خاتون رکن کانگریس…
زمان پارک آپریشن: پنجاب حکومت کا عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر آپریشن کے حوالے سے پنجاب حکومت نے عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت اور…
زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن مکمل
لاہور:نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن ہفتے کی صبح مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن…
جناح ہاؤس پر حملہ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر…