Browsing Category
Jasarat
نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔
رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو…
صدر نے دستخط کردیے، سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ نافذ
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023ء پر دستخط کیے جانے کے بعد قانون ملک میں نافذ ہوگیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے ایکٹ کی…
ترکی انتخابات میں تاریخ رقم، رجب طیب اردوان دوبارہ صدر منتخب، حامیوں کا جشن
انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں ووٹرز کا جوش وخروش دیدنی تھا رجب طیب اردوان نے 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔
جگہ جگہ طیب اردگان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ، جشن…
پاناما لیکس ،پنڈورا بکس میں لبرل جماعتیں ،بیورو کریٹس ،جرنیل شامل ہیں، سراج الحق
کرک:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک کو مضبوط بنانا ہے تو اسلام اور جمہوریت پر عمل کرنا ہو گا،پی ڈی ایم ،پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی ناکام ہو گئی ہیں ،ان ہی جماعتوں کی قیادت سیاسی ،معاشی ،آئینی…
پاکستان نے 28 مئی کو عوامی حمایت سے ناممکن کو ممکن کردکھایا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی کو بین الاقوامی دباو، دھمکیوں اور لالچ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے وطن کی قیادت نے قوم کی تائید و حمایت سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اسی اتحاد، عزم، توجہ…
عمران خان مذاکراتی ٹیم میں مزید نام دیں، وفاقی وزیر دفاع
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم میں مزید نام دیں تاکہ اگریہ چھوڑ گئے تو اس کا متبادل تو ہوگا، پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں…
بلاول اور آصف زرداری جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے بلاول اور آصف زرداری کے پاس اب بھی موقع ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ہم کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے لیکن…
ایجنسیوں نےسازش پکڑی، جس پر آج رات ہی عملدرآمد کرانے کا منصوبہ تھا، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں نے ایک سازش پکڑی ہے، جس پر آج رات ہی عمل درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔
وفاقی دارالحکومت میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے…
پنجاب،سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 12 دہشتگرد گرفتار
لاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کے مختلف شہروں سے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ…
کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے حکم پر کام روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے عدالت عظمی کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا،…
کپتان کے پرانے ساتھی عمران اسماعیل نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ایک اور کپتان کے پرانے ساتھی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔
اپنی رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں نیوز…
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے 7 رکنی کمیٹی بنادی
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 7 رکنی کمیٹی بنادی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا…
9مئی واقعات،صرف 6مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا مقدمہ فوجی عدالت میں نہیں چلے گا، 499 ایف آئی آرز میں سے 6ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے…
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اورکوکین کے استعمال کا انکشاف
وفاقی وزیرصحت عبدالقادرپٹیل نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹس میں شراب اورکوکین کےاستعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ عمران خان…
عدالت عظمیٰ نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی روک دی
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی روک دی۔
عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کے 19 مئی کے نوٹی فکیشن پر عملد رآمد…
سیاسی مردہ لاشوں کو اسٹیبلشمنٹ کندھوں سے اتارے، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ڈی ایم،پی ٹی آئی اور پی پی پی کے سیاسی مردہ جسم کوآکسیجن دینا ترک کریں ان ہی جماعتوں کے ادوار میں پی آئی اے…
سراج الحق کا یومِ تکریم شہدائ پر پیغام
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے یومِ تکریم شہدائ پر پیغام دیتے ہو ئے کہا کہ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن، نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ اللہ کا حکم ہے کہ…
فوجی تنصیبات پر حملہ کرکے وہ کام کیا جو ملک دشمن 75 سال میں نہ کرسکا،وزیراعظم
پشاور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9اور10مئی کو جو واقعات ہوئے ان پر تفصیل سے بریفینگ لی تھی، فوجی اور سویلین تنصیبات پر حملہ کرکے وہ کام کیا جو ملک دشمن 75سال میں نہ کرسکا،سویلین تنصیبات پر حملہ کرنے…
۔ 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف
روالپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، پوری قوم کو سپاہی عمران شہید پر ناز ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ…
پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری نے بھی پارٹی چھوڑ دی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما ملیکہ بخاری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے تمام عہدے چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملکہ بخاری نے کہا کہ میں 9 مئی کے…