Browsing Category
Jasarat
سابق وزیراعظم آزاد کشمیرکی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
سردار تنویر الیاس نے ملکی سلامتی سیاسی و معاشی استحکام کیلئے چیف…
پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا،چودھری پرویز الہی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کو ضلع کچہری عدالت میں پیش کر دیا گیا،اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔
سابق…
پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار…
پاناما پیپرز اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف تحقیقات کیلیے سراج الحق کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی…
پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس اور پنڈوراپیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک نااہل حکمرانوں کی وجہ سے قرضوں کی دلدل…
نئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ نے حلف اٹھالیا
اسلام آ باد : فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، ان سے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے حلف لیا۔
چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمان کی…
بھارتی خفیہ ایجنسی را،بھارتی میڈیا اور بلوچ دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب
اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی را،بھارتی میڈیا اوربلوچ دہشت گردوں کاگٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔
مودی سرکارنے بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر پراپیگنڈا کے لیے بھارتی صحافیوں کا استعمال…
سپریم کورٹ:پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربنچ نے کیس کی سماعت کی، حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے بعد قانون بن گیا ہے۔…
تحریک انصا ف کے صدرچوہدری پرویز الہی گرفتار
لاہور: تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس نے ملزم کے گھر جانے والی گاڑیوں کو روک دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن اور پولیس نے مشترکہ…
پیٹرول 8روپے سستا، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8روپے کمی جبکہ ڈیزل 5 روپے سستا کیا جارہاہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی…
آڈیو لیکس کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا اور نجم الثاقب کو طلبی کا نوٹس بھی معطل کردیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے…
شمالی وزیرستان میں پولیوٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، جوان شہید
اسپین واگ : شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ دہشت گردوں سے مقابلے میں فوجی جوان جام شہادت نوش کرگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب کہا…
عمران قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ خلوص نیت سے مذاکرات کیے تھے، پورے ملک میں ایک وقت میں الیکشن کا مطالبہ پی ٹی آئی نے مان لیا تھا، اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو…
آڈیو لیکس، چیف جسٹس، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب کیخلاف درخواست دائر
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
وفاقی حکومت نے نئی درخواست آڈیو لیکس…
آئین نے پارلیمنٹ کی کوکھ سے جنم لیا، عدلیہ ہمیں ڈکٹیٹ نہ کرے، وزیردفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ حکومت یا پارلیمان عدلیہ کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ آئین نے پارلیمنٹ کی کوکھ سے جنم لیا ہے، عدلیہ بھی ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتی۔…
ہوسکتا ہے کہ عمران خان دوبارہ گرفتار ہوجائیں، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرااندازہ ہے کہ عمران خان گرفتارہوسکتا ہے، سزا ہوئی تو عمران خان نااہل ہو سکتے ہیں،جیل میں بہت زیادہ سختی تھی، نواز شریف اپنے کیس میں ریویو میں…
ملک میں مشکلات ہیں مگر بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی بھی معاشی مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم الحمدللہ بحرانی کیفیت سے نکل چکے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز…
ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔…
چیف جسٹس کا حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ
اسلام آ باد :چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے وفاقی حکومت کو جارحانہ انداز اختیار کرنے سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات جس نہج پر پہنچ چکے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا، عدالت کاذہن کسی قانون کوختم…