Browsing Category
Jasarat
جہانگیر ترین نے ‘‘استحکام پاکستان پارٹی’’ کے قیام کا اعلان کردیا
لاہور: پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے اپنی ‘‘استحکام پاکستان پارٹی’’ کے قیام کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
صوبائی دارالحکومت میں ہونے ولای پریس کانفرنس میں جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان اور…
شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی ملاقات، تلخ کلامی پر افواہوں کے بازار گرم
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کو عدالتی حکم نامہ پر کل رات کو جیل سے رہا کیا گیا رہائی کے بعد شا ہ محمود قریشی پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے عمران خان سے ملاقات کےلئے…
جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر،چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیا
کراچی:جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے…
ملک میں بگاڑ پیدا کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنا بے سود ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ میں بگاڑ پیدا کرنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی آڑ میں چھپنا بے سود ہے۔
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سپہ سالار…
وزیرخزانہ وعدے کی پاسداری کریں، قوم کو سودفری بجٹ دیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ وعدے کی پاسداری کریں اور قوم کو سودفری بجٹ دیں۔
پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کم سے کم ماہانہ تنخواہ…
جناح ہاؤس حملہ:پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی
لاہور:پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔
پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر…
کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر موثر قرار
کراچی :سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مثر قرار دے دی، عدالت عظمی نے جماعت اسلامی کو نجکاری کیخلاف نیپرا یا کونسل آف کامن انٹرسٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔…
ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ: آئی ایم ایف اور پاکستان میں اختلاف برقرار
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کے حوالے سے اختلافات برقرار ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان سے ٹیکس ہدف بڑھانے کا مطالبہ کرہا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے…
یکم جولائی سے دکانیں، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے دکانیں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے بتایا کہ قومی اقتصادی…
حکومت غیرترقیاتی اخراجات اور کرپشن کم کرنے میں ناکام رہی، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت غیرترقیاتی اخراجات اور کرپشن کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
منصورہ میں ضلع قصور کے جے آئی یوتھ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی…
ملک میں ہر تجربہ ناکام ہوا، احتساب کے ادارے خود قابل احتساب ہیں، سراج الحق
اسلا م آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ہر تجربہ ناکام ثابت ہوا ہے جب کہ احتساب کے ادارے خود احتساب کے قابل ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں ایڈووکیٹ راجا اشتیاق احمد کی…
میئر جماعت اسلامی کا بنے گا پی پی کے پاس اکثریت نہیں ،حافظ نعیم
کراچی : جماعت اسلامی کراچی کےامیر حافظ نعیم الرحمن نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا، پیپلز پارٹی کو جماعت اسلامی کا میئر قبول کرنا چاہیئے بلدیاتی…
بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت کئی درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھانے کا امکان
لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آنے والے نئے بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت درجنوں درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے۔…
آئی جی سندھ: مویشی منڈی میں خریداروں اور بیوپاروں کیلئے سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے مویشی منڈی میں خریداروں اور بیوپاروں کی حفاظت کےلیے سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
آئی سندھ نے کہا کہ نادرن بائی پاس سمیت دیگر مقامات…
190ملین پانڈ اسکینڈل کیس:22سابق وفاقی وزرا ء کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد:نیب راولپنڈی نے 190ملین پانڈز کی غیر قانونی منتقلی کے اسکینڈل میں 22سابق وفاقی وزرا کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
نیب راولپنڈی نے تمام صوبوں کے ایکسائز سیکرٹریز کو 22 سیاسی…
یاسمین راشد: حماد اظہر و دیگر کی کالز کا ڈیٹا موجود ہے، آئی جی پنجاب
لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر سمیت کئی افراد کی فون کالز کا ڈیٹا موجود ہے۔
لاہور میں دیگر افسران کے ہمراہ پریس…
قوم ظالموں کا احتساب کرنے کیلیے تیار ہے، عوام کو فیصلے کا حق و اختیار دیا جائے، سراج الحق
تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں، بندکمروںمیں فیصلوں اور سیاسی انجینئرنگ سے مسائل مزید گنجلک ہوں گے،قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے، عوام کو ان کا حق اور فیصلے…
ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے ، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، کچھ لوگوں کو شوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے لیکن ایسا نہیں ہوگا، ہمارے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے ہیں،…
یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے ڈسچارج کردیا۔
دوران سماعت یاسمین راشد کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ملزمان…
پرویز الٰہی گوجرانوالہ میں 2مقدمات سے بری ہونے کے بعد پھر گرفتار
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن کے 2 مقدمات میں بری کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں اینٹی کرپشن لاہور نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔…