Browsing Category
Jasarat
بلاول بھٹو ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے گوا پہنچ گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 سے 5 مئی تک ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (CFM) اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کو بھارت کے شہر گوا پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ کا ایئرپورٹ…
پارا چنار: اسکول میں فائرنگ، 8اساتذہ جاں بحق
پاراچنار: پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار کے اسکول میں فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ پاک افغان سرحد کے…
سپریم کورٹ کا 14 مئی کو الیکشن کا حکم برقرار ہے، حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے سے متعلق کیس میں اپنا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے 27 اپریل کی سماعت میں ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے حوالے…
سیاسی بحران میں معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی، مسائل کا واحد حل قومی الیکشن ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے بے معنی کی بجائے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کریں۔
اسلام آباد میں مرکزی…
عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میںتنبیہ کی ہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے،عداتوں کا مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے، ہائیکورٹ کو سول کورٹ…
الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی دائر کردی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔
الیکشن کمیشن نے نظر…
سپریم کورٹ کے آڈٹ کا فیصلہ، رجسٹرار16 مئی کوپی اے سی میں طلب
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےسپریم کورٹ کے دوہزار دس سے دوہزار اکیس تک کے آڈٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو16 مئی کو طلب کر لیا،اور عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ دے…
جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہوئی، عدلیہ نے اس پر مہر لگائی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی آئین کی خلاف ورزی کی گئی، عدلیہ نے اس پر مہر لگائی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا…
پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں دھاندلی سے اپنا میئر لانا چاہتی ہے ،حافظ نعیم
کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتی تھی انتخابات ہوئے توآر اوز اور ڈی آراوز کے ذریعے نتائج تبدیل کروائے،اب بلدیاتی انتخابات کے…
سیاسی لوگ انصاف نہیں، من پسند فیصلے چاہتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالتی اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…
پی ڈی ایم جماعتوں کا توہینِ پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومتی اتحاد پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے توہینِ پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں کے توہینِ پارلیمنٹ بل سے متعلق قومی اسمبلی استحقاق…
محنت کشوں اور مزدوروں کے بغیر ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی میں مرکزی حیثیت مزدورں کی ہے اور معاشی ترقی میں مزدوروں و محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے۔
” یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں…
حکومت اور ہینڈلرز نے الیکشن نہ کرائے تو پھر کسی بھول میں نہ رہیں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور ان کے ہینڈلرز نے اگر انتخابات نہ کروائے تو یہ پھر کسی بھی بھول میں نہ رہیں۔
یوم مزدور کے سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کے علاقے ناصر باغ…
آئندہ بجٹ میں مزدوروں کے مطالبات پورے کیے جائیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مزدوروں، چھوٹے سرکاری ملازمین اور لیبر کلاس کے مطالبات پورے کیے جائیں۔
نیشنل لیبر فیڈریشن ( این ایل ایف ) کے زیراہتمام مال…
صدر ملکت نے نیب ترامیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کر نے کے لیے واپس بھجوا دیا
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوا دیا۔
صدر مملکت ڈاکڑ عا رف علوی نے بل آئین کے آرٹیکل 75 ون بی کے تحت پارلیمان…
فراڈ مردم شماری کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ جاری
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت ڈیجیٹل مردم شماری میں اہل کراچی کے ساتھ دھوکا، خانہ شماری میں ہزاروں بلاکس اور آدھی آبادی کو غائب کرنے‘ سنگین بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے خلاف فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ…
فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ: کراچی کی گنتی پوری کی جائے، حافظ نعیم کا مطالبہ
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ خیرات نہیں کراچی کی گنتی پوری کی جائے، وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتیں سن لیں کہ ہمیں توسیع نہیں ہمیں ہمارا حق چاہیے اور ہمیں پورا شمار کیا…
گنتی پوری کی جائے، کراچی کے حق کیلئے کل احتجاج ہوگا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ خانہ شماری میں کراچی کے عوام کے تحفظات دور کیے جائیں،گنتی پوری کی جائے، کراچی کے حق کے لیے کل اتوار کو مظاہرہ ہوگا۔
سراج الحق کا کہنا تھا…
پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا، تحریک انصاف کا حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی نے پارٹی کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے کے باوجود بھی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ…
عمران خان پر درج 121 مقدمات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور :ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 121 مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں5 رکنی…