جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے صاحبزادے کی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک

لاہور:  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی پنجاب اسمبلی کے حلقہ 137 سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والے ابوزر سے گفتگو کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہیں پنجاب اسمبلی کے ٹکٹ…

پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے،ججزخداکے واسطےمتحد ہوجائیں، عمران خان

لاہور: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججز سے اپیل کرتا ہوں خدا کے واسطے متحد ہو جائیں، پاکستان تباہی کے کنارے کھڑا ہے. عمران خان کا کہنا…

ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات، جماعت اسلامی کا دوٹوک مؤقف

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، اسٹیک ہولڈر کی حیثیت سے جماعت اسلامی نے عید الاضحی کے بعد…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق…

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، اگر دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات…

 کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق وزارت ریلوے کا نوٹس

اسلام آباد :کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو چکی ہے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے کے واقعہ پر وزارت ریلوے کا نوٹس، تحقیقات…

سیاسی جماعتیں اتفاق  رائے پیدا کریں ورنہ فیصلہ کوئی اور کرے گا، سراج الحق

لالہ موسیٰ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اتفاق  رائے پیدا کریں ورنہ فیصلہ کوئی اور کرے گا،  الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے کا موقع گنوا دیا تو پھر شاید…

شہر میں ڈاکو راج: عوام کے جان و مال محفوظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے  کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں…

شہر میں ڈاکوؤں کا راج: عوام کی جان و مال کو تحفظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے  کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں…

حکومتی مؤقف مسترد: سراج الحق کا سوات واقعہ کی جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ

ثمرباغ دیرپائن: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کبل پولیس اسٹیشن سوات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر حکومتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کی بجائے عذرلنگ قرار دیا ہے اور واقعے کی جوڈیشل…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک ہو گئی۔ثاقب نثارمبینہ طورپرخواجہ طارق رحیم کو توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔ثاقب نثارمبینہ آڈیو میں کہہ رہے ہیں…

بھارت کی تمام شر انگیزیوں سے نبردآزما ہونے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

روالپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز  پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے تعاون کیا، پریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ…

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو خبرادار کرنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائیں، اگر مولانا ہدایت الرحمن کو رہا نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی پورے ملک…

سعودیہ اور امارات کی آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار نے…