Browsing Category
Jasarat
سوات میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکہ
سوات: کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ تحصیل کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکا ہوا لیکن یہ کہنا…
وفاقی حکومت کا آڈیو لیک پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گردش کردی آڈیو لیک پر چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ…
وزیراعظم کا سراج الحق سے رابطہ، عید کی مبارکباد
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو بتایا ہے کہ ان سے ملاقات کے بعد وہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کر رہے ہیں اور اس حوالے سے 24 اپریل کو اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ …
وزیراعظم شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ ۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں سے مشاورت کررہا ہوں اور اس حوالے…
مظلوموں، ضرورت مندوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹیں،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید الفطر صبر، قناعت اور دوسروں کے لیے غور و فکر کے جذبے کے عملی اظہار کا موقع فراہم کرتی ہے۔ لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی عید کی…
بندوق کی نوک پر پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کوئی مذاکرات نہیں کر سکتا، مذاکرات سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بل منظوری کے مراحل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری…
حکومت چلنے والی نہیں، الیکشن ہی مسئلے کا واحد حل ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ حکومت اب چلنے والی نہیں، مسئلے کا حل صرف الیکشن ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ…
سپریم کورٹ کا 14 مئی کا انتخابات کا فیصلہ واپس نہیں ہوگا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے ملک بھرمیں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کی، دوراِن چیف جسٹس عمرعطا بند یال نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپنا 14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں کرئے گی۔
دوران…
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، کل روزہ ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت موصول نہ ہونے کا…
ملک میں صاف اور شفاف الیکشن ہی تمام بحرانوں کا حل ہے ،سراج الحق
لوئر دیر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں بیک وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران ہے جس نے ہر باضمیر پاکستانی کو پریشان کر رکھا ہے، تمام بحرانوں کا حل یہی ہے کہ ملک میں صاف اور شفاف…
عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست پر حتمی دلائل کیلئے سماعت 5مئی کیلئے مقرر…
کراچی کی چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے دوبارہ گنتی روکنے کی…
سینیٹ :الیکشن اخراجات بل مسترد کرنے کی سفارشات منظور
اسلام آباد: انتخابی اخراجات کے لیے فنڈز کی فراہمی کا بل مسترد کرنے کی سفارشات سینیٹ میں منظور کرلی گئیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انتخابات کے حوالے سے…
انتخابات میں عدالتیں، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر غیرجانبدار ہوں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے، معاشی کے ساتھ ساتھ آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں، بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی اور غربت کی…
خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو…
جاگیردار اور وڈیرے مردم شماری میں پھر سے شب خون مارنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری میں درست خانہ شماری نہیں ہوئی باقی سارے کام ہورہے ہیں، جاگیردار اور وڈیرے مردم شماری میں پھر سے شب خون مارنا چاہتے ہیں، یہ تاثر…
پلیز آپ انہیں آپریشن کرنے سے روکیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا
لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کے لئے درخواست پر لاہور ہائی کورٹ پہنچے اور عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ عید کی چھٹیوں میں میرے گھر پر پھر آپریشن کیا…
حکومت کا انتخابی فنڈز کی سمری آج کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں الیکشن فنڈز کی سمری آج وفاقی کابینہ کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا…
مردم شماری میں بے ضابطگیاں: جماعت اسلامی کا عوام سے رابطے کیلیے ویب پورٹل کا آغاز
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے ویب پورٹل کا آغاز کردیا ہے، کارکنان گھر گھر جائیں اور ویب پورٹل بھروائیں، کارکنان شہر بھر میں موبائل کمپین چلارہے ہیں، جماعت…