جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو ایک طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاسی جماعتوں کو قومی انتخابات پر مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی اپنی کوششوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی…

سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لئے سراج الحق کی شہباز شریف و عمران خان سے ملاقات  

لاہور :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں جاری سیاسی تناؤ کو کم کرنے کی کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔ سراج الحق کی قیادت میں جماعت…

انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر عید کے بعد اے پی سی کے انعقاد کا فیصلہ

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں لاہور: ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر  اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے عیدالفطر کے بعد کل جماعتی کانفرنس…

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت کا…

تمام شرائط پوری کردیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا،شہباز شریف

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں لہذا اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں تو ہم اپنے…

متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی، اسحاق ڈار

اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر امداد کی تصدیق کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد:چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ریفرنس میاں داد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209اورججزکوڈ آف کنڈکٹ…

مردم شماری میں جعل سازی کسی صورت قبول نہیں،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا  ہے کہ ماضی میں بھی کراچی کی مردم شماری میں جعل سازی کی گئی اور اب تک کی مردم شماری میں بھی سوچی سمجھی سازش کے تحت کم گنا گیا ہے، ڈیجیٹل مردم شماری…

عدالتیں احتساب میں، پی ڈی ایم، پی ٹی آئی  اور ادارے ناکام ہوچکے ہیں، سراج الحق

جیکب آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹیاں بے نقاب اور ادارے ناکام ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں تاریخ کی ناکام ترین حکومتیں ثابت ہوئیں ،…

عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بینچ نے ’سپریم کورٹ اختیارات بل‘ پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 رکنی لارجر بینچ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ‘ 2023 پر عمل در آمد روکتے ہوئے سماعت کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں ’’سپریم کورٹ پریکٹس…

انگریزوں کے گھوڑے پالنے والا طبقہ ملک پر قابض ہے، سراج الحق

جیکب آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ انگریزوں کے گھوڑے پالنے والا طبقہ ملک پر قابض ہے جو عوام کا کبھی بھی خیر خواہ نہیں ہوسکتا، میر جعفر اور میر صادق کا ٹولہ امریکا ، آئی ایم ایف…

شہید ہونے والے فائر فائٹرز کو حکومت واجبات جاری کرے، حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ شب عمارت گرنے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گتے کی فیکٹری میں لگنے والی ہولناک آگ کو بجھانے کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹرز خالد شہزاد،محمد…

فواد چوہدری نے وزیراعظم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔…